نتائج تلاش

  1. محمداحمد

    نامعلوم قاری نے لائبریری سے حاصل شدہ کتاب 25 سال بعد واپس کردی

    اگر ہم قریب ہوتے تو وقت نکال کر یہ کام کر دیتے۔ :)
  2. محمداحمد

    غزل ۔ زعمِ عہدِ سلف میں رکھا ہوا ۔ محمد احمدؔ

    بہت شکریہ ظہیر بھائی! اب دیکھا تو احساس ہو ا کہ آپ ٹھیک کہہ رہے ہیں۔ ورنہ ہم نے اسے موتی کا مترادف سمجھ کر ہی لکھا۔
  3. محمداحمد

    غزل۔۔ ۔اوس کہتی ہے رات روئی ہے۔۔۔ محمد احمدؔ

    بہت شکریہ یاسر بھائی! اچھا شعر ہے۔ مزید اشعار بھی کہیے ۔
  4. محمداحمد

    غزل ۔۔۔آ گیا تھا وہ خوش خصال پسند ۔۔۔ محمد احمدؔ

    حالانکہ دین تو اطاعت اور اتباع کا نام ہے۔ :)
  5. محمداحمد

    غزل ۔۔۔آ گیا تھا وہ خوش خصال پسند ۔۔۔ محمد احمدؔ

    وعلیکم السلام ! ہاہاہاہا۔۔۔! ویسے ہم نے سُن رکھا ہے کہ نماز میں کندھے سے کندھے اور ٹخٹنے سے ٹخنہ ملانا چاہیے۔ تاہم جسامت سے زیادہ جگہ گھیرنا ہرگز مناسب نہیں ہے۔ :) بے پردگی نہ ہو اس کی احتیاط سب کو کرنی چاہیے۔ آج کل کچھ نوجوان اس قسم کا لباس پہنتے ہیں کہ وہ نماز میں اُن کا ستر ڈھکنے کے...
  6. محمداحمد

    نامعلوم قاری نے لائبریری سے حاصل شدہ کتاب 25 سال بعد واپس کردی

    یہ ہم نے کئی ایک بار سوچا۔ لیکن عملی طور پر ایسا نہیں کر سکے۔ :)
  7. محمداحمد

    نامعلوم قاری نے لائبریری سے حاصل شدہ کتاب 25 سال بعد واپس کردی

    کافی فرض شناس واقع ہوئی ہیں آپ۔ :)
  8. محمداحمد

    نامعلوم قاری نے لائبریری سے حاصل شدہ کتاب 25 سال بعد واپس کردی

    واہ! یعنی گھر پر باقاعدہ لائبریری بنائی ہوئی ہے۔ یہ آپ تک محدود ہے یا اور دوست رشتہ دار بھی فیضیاب ہوتے ہیں اس لائبریری سے؟
  9. محمداحمد

    نامعلوم قاری نے لائبریری سے حاصل شدہ کتاب 25 سال بعد واپس کردی

    اچھی بات ہے ۔ گھر پر بھی کتابیں ہونا چاہیے۔ آج کل پی ڈی ایف کتابیں اس بہتات سے موصول ہو رہی ہیں کہ اللہ کی پناہ ! مطالعے کا بہت دباؤ ہے ہم پر آج کل۔ :) عمران سیریز وغیرہ پڑھنے کا بھی الگ ہی لطف تھا۔ لیکن میری مطالعے کی رفتار اتنی زیادہ نہیں تھی کہ ایک دن میں ہی ناول ختم کر سکوں۔ :)
  10. محمداحمد

    نامعلوم قاری نے لائبریری سے حاصل شدہ کتاب 25 سال بعد واپس کردی

    آپ نے اپنی شرارت کا ازالہ کر دیا ہے ۔ اس لئے اب زیادہ پچھتانے کی ضرورت نہیں ہے۔ :) کیا ہم کتاب کا نام پوچھنے کی جسارت کر سکتے ہیں؟ ;)
  11. محمداحمد

    نامعلوم قاری نے لائبریری سے حاصل شدہ کتاب 25 سال بعد واپس کردی

    عدنان بھائی! آپ کا جواب ہمیں بالکل سمجھ نہیں آیا۔ :) کون سے بندے کی بات کر رہے ہیں آپ؟ جس نے پچیس سال تک کتاب واپس نہیں کی۔ یا جس نے پچیس سال بعد کتاب واپس کی؟ ) ہمارے نزدیک کتاب کی حفاظت سے زیادہ اہم اُس کے قارئین کی تعداد بڑھانا ہے۔ اسی لئے ہم اپنے کچھ دوستوں کو یہ آفر دیتے رہے...
  12. محمداحمد

    نامعلوم قاری نے لائبریری سے حاصل شدہ کتاب 25 سال بعد واپس کردی

    البتہ ایک آدھ نجی لائبریری سے میں بہرکیف جُڑا رہتا تھا۔ آخری کتاب جو میں نے اپنے علاقے کی لائبریری سے جاری کروائی وہ قرۃ العین حیدر کی "آگ کا دریا " تھی۔ لیکن اپنے مطالعے کی عادت کےتحت اُسے تھوڑا بہت پڑھنے کے بعد دوسری کتابوں کی طرف ملتفت ہو گیا ۔ اور پھر ایک ڈیڑھ مہینہ گزرنے پر لائبریرین...
  13. محمداحمد

    نامعلوم قاری نے لائبریری سے حاصل شدہ کتاب 25 سال بعد واپس کردی

    میں کبھی کسی سرکاری لائبریری سے فیض نہیں حاصل کر سکا۔ ہاں البتہ نوعمری کے دنوں میں گلستانِ بلدیہ میرپورخاص کی سرکاری لائبریری میں جانے کا اتفاق دو چار بار ہوا، لیکن اکثریت کی اتباع میں صرف اخبار پڑھنے پر اکتفا ہی کیا۔ بلکہ مجھ سمیت اکثر لوگ اخبار بھی صرف نوکری کے اشتہاروں کے لئے دیکھتے تھے۔...
  14. محمداحمد

    نامعلوم قاری نے لائبریری سے حاصل شدہ کتاب 25 سال بعد واپس کردی

    سڈنی: آسٹریلیا کے ایک نامعلوم قاری نے 25 سال پہلے سڈنی کی ویوری کاؤنسل لائبریری سے ایک کتاب جاری کروائی تھی جو اس نے چند روز پہلے ہی ایک معذرتی نوٹ کے ساتھ واپس لوٹا دی ہے۔ تفصیلات کے مطابق کچھ روز پہلے ویوری کاؤنسل لائبریری کی جانب سے ایک ٹویٹ کی گئی جس میں کسی نامعلوم لائبریری ممبر کے لکھے...
  15. محمداحمد

    امریکی جامعہ میں رحم دلی کا انوکھا ادارہ قائم

    کیلیفورنیا: امریکا کی ایک مشہور جامعہ میں ’رحم دلی انسٹی ٹیوٹ‘ قائم کیا گیا ہے جس کا مقصد لوگوں کو رحم دلی کی ترغیب دینا اور ساتھ ساتھ عالمی رہنماؤں میں بھی انسان دوستی اور ہمدری جگانا ہے۔ یونیورسٹی آف کیلی فورنیا لاس اینجلس (یوسی ایل اے) میں ’کائنڈنیس انسٹی ٹیوٹ‘ قائم کیا گیا ہے جہاں رحم دلی...
  16. محمداحمد

    عمران خان آج اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی سے خطاب کریں گے

    ہم تو بیدار ہی تھے، بس چار چھ ماہ سے حکومتی اکنامک پالیسی کےآتش دان کے سامنے بیٹھے اونگھ رہے تھے۔ :)
  17. محمداحمد

    عمران خان آج اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی سے خطاب کریں گے

    ہم سو چ رہے تھے کہ عمران خان کی کل کی تقریر پر اُنہیں بہت زیادہ سراہا جائے۔ لیکن اس لڑی کا ماحول دیکھ کر ہم نے پروپگیشن کا حصہ نہ بننے کا فیصلہ کیا ہے اور اپنے تاثرات آئندہ کے لئے سنبھال رکھے ہیں۔ :)
Top