نتائج تلاش

  1. محمداحمد

    تجاویز برائے تحفظِ حیات یوزر فرینڈلی محفلین اور انسدادِ پُرتشدّد محفلین

    آپ نے پر تشدد محفلین کو ٹیگ نہیں کیا؟ :confused: احمد محمد :)
  2. محمداحمد

    تجاویز برائے تحفظِ حیات یوزر فرینڈلی محفلین اور انسدادِ پُرتشدّد محفلین

    نوک جھونک تو اُنہوں نے مروتاً کہہ دیا ورنہ دراصل اُنہیں "سر پھٹول" پسند ہے جو آپ کے بس کی بات نہیں ہے۔ :)
  3. محمداحمد

    تجاویز برائے تحفظِ حیات یوزر فرینڈلی محفلین اور انسدادِ پُرتشدّد محفلین

    یہ "یوزر فرینڈلی محفلین" کون سے ہوتے ہیں؟ :) میرا خیال ہے کہ آپ فرینڈلی لکھنا چاہ رہےہوں گے۔ :)
  4. محمداحمد

    آپ کو کوئی اینڈرائیڈ ایپلیکیشن درکار ہے؟

    یہ تو ہم سے بھی بڑے صاحب ہیں۔ :)
  5. محمداحمد

    آپ کو کوئی اینڈرائیڈ ایپلیکیشن درکار ہے؟

    ہمارے حساب سے تو کافی ہلکا ہاتھ رکھا گیا ہے۔ :p
  6. محمداحمد

    آپ کو کوئی اینڈرائیڈ ایپلیکیشن درکار ہے؟

    سعود بھائی! یہ سب باتیں تو آپ نے بہت اچھی بتائی اور ان میں سے زیادہ تر ہمیں پتہ تھیں یا اُن کا پہلے سے اندازہ تھا۔ لیکن یہ تو بتائیے کہ آپ اب محفل میں بالکل بھی بات نہیں کرتے حتی کہ دعا سلام کے لئے بھی ہم ایسے محفلین آپ کی راہ دیکھتے رہتے ہیں۔ اگر ممکن ہو تو اپنی مصروفیات میں سے کچھ وقت...
  7. محمداحمد

    آپ کے کتنے بچے ہیں؟

    جب یہ لڑی شروع ہوئی تھی تو ہم اس لڑی میں صرف تفریح کی غرض سے ہی آتے تھے۔ لیکن اب ماشاءاللہ ہماری ایک چھوٹی سی پیاری سی گڑیا ہے اور ہم اس لڑی میں باقاعدہ اندراج کروا سکتے ہیں۔ :)
  8. محمداحمد

    عنوان آپ تجویز کیجیئے

    ممکنہ عنوانات میں سے ایک" حوالے/ماخذ کی تلاش "ہو سکتا ہے۔
  9. محمداحمد

    غزل ۔۔۔آ گیا تھا وہ خوش خصال پسند ۔۔۔ محمد احمدؔ

    فی الحال اطہر شاہ جیدی کا ایک مصرع یاد آ رہا ہے، اسے ہی دستخط پر لگا لیں۔ ع۔ ہائے وہ گندم کہ جس کی ابتداء ہے گند سے :)
  10. محمداحمد

    میرے ایک دوست کی طبییعت خراب ہے کسی نے یہ پتہ بتایا ہے بابا کا

    اگر طبیعت خراب ہے تو بابا کے بجائے ڈاکٹر سے رجوع کریں اور ٹوکن کے پیسے ڈاکٹر صاحب کو دے دیں۔ :)
  11. محمداحمد

    غزل ۔۔۔آ گیا تھا وہ خوش خصال پسند ۔۔۔ محمد احمدؔ

    حالانکہ سب سے پہلا حق تو ہمارا بنتا ہے کہ ہماری تُک بندی سے ہی لوگوں کو شاعری کا خیال آیا ہے۔ :)
  12. محمداحمد

    غزل ۔ زندگانی کا بنا لیجے چلن حُسنِ سُلُوک ۔ محمد احمدؔ

    بہت بہت شکریہ ظہیر بھائی! آپ کی طرف سے حوصلہ افزائی ملتی ہے تو سیروں خون بڑھ جاتا ہے۔ :)
  13. محمداحمد

    غزل ۔۔۔آ گیا تھا وہ خوش خصال پسند ۔۔۔ محمد احمدؔ

    بہت شکریہ محترم ! حوصلہ افزائی کے لئے ممنون ہوں۔
  14. محمداحمد

    آپ کیا پڑھ رہے ہیں؟

    محرم کی چھٹیوں میں بشیر احمد لودھی صاحب کی معروف کتاب "توحید اور ہم" پھر سے پڑھی، اور ایمان تازہ کیا۔ یہ کتاب اُن لوگوں کے لئے مشعل راہ ہے جو تلاشِ حق کے متلاشی ہیں اور توحید الٰہی کے حوالے سے اپنی اُلجھنیں دور کرنا چاہتے ہیں۔ اس کتاب میں باقاعدہ حوالوں اور دلائل سے بات کی گئی ہے اور زیادہ...
  15. محمداحمد

    آپ کے پسندیدہ ادیب

    بالکل نہیں! کیونکہ میں نے پڑھی نہیں ہے۔ :)
  16. محمداحمد

    ناسا کی جیمز ویب خلائی دوربین کی تعمیر مکمل ہوگئی

    اب کہیں فواد چوہدری یہ نہ کہیں کہ آپ نے اپنی دوربین بنا لی ہے تو "ہماری" ہبل سپارکو کو واپس کر دیں۔ :D:p
Top