اقتباس نما تحریر ہم نے دے دی ہے اور پیغام یہ دیا ہے کہ کتاب کے لئے بھی وقت نکالیں۔ :)
:in-love:
بہت شکریہ نین بھائی!
یہ آپ کا نہیں بلکہ ہم جیسوں کا حال ہے۔ :)
کتاب پڑھنا کیوں ضروری ہے؟
از محمد احمد
ہم حیران ہوتے ہیں ، ہم سے مراد وہ لوگ جنہوں نے انٹرنیٹ اور سوشل میڈیا کو اپنی آنکھوں کے سامنے نمو پاتے ہوئے دیکھا ہے اور جن لوگوں کے دیکھتے ہی دیکھتے انٹرنیٹ اور سوشل میڈیا نے ہمارے معاشرے میں اچھی خاصی جگہ بنا لی ، بلکہ یوں کہیے کہ یہ ہم میں سے بیشتر...
ہماری طرف سے تمام احباب سے معذرت کہ ہم باوجوہ ناشتے میں شریک نہیں ہو سکے۔
تاہم عبداللہ بھائی (اے خان) کا شکریہ کہ وہ ایک روز قبل یعنی سنیچر کے دن ہمارے دفتر کے پتے پر ہم سے آکر مل لیے۔ :) اور یہ ایک اچھی ملاقات رہی۔ :)
افغان روس جنگ سے متعلق ایک خاص واقعہ سمجھ لیجے۔ کہ کس طرح پانچ مختلف قومیتوں کے مجاہدین ایک خاص سچویشن کا شکار ہوئے اور کس طرح اس سچویشن سے نمٹمے کی کوششیں کرتے رہے۔ اور اس مخصوص صورتحال میں ان کے ذہنی اور نفسیاتی مسائل کیا کیا رہے۔
مکالمہ ون ٹو ون ہوگا یا مزید احباب بھی شامل کیے جا سکتے ہیں۔ :)
مزید یہ کہ کس قماش کے لوگ مکالمے میں شامل کیے جائیں کہ آپ کو وضاحتیں دینا آسان رہے۔ :)
اور اگر اس لڑی کے تمام شرکاء مکالمے میں شامل ہو جائیں تو کیسا رہے گا۔ :)