مستنصر حسین تارڑ صاحب سفرناموں کے لئے تو بہرکیف مشہور ہیں لیکن یہ بہت اچھے ناول نگار بھی ہیں۔
بالخصوص اُن کے دو ناول جو میں نے پڑھے ہیں "قلع جنگی" اور "بہاؤ" بہت لاجواب ہیں۔
قلع جنگی افغان روس جنگ کے تناظر میں لکھا گیا ایک بالکل الگ طرز کا ناول ہے اور یہ ایک ایسا ناول ہے جو آپ کو ہمیشہ یاد...