ساقی فاروقی کی ہدایت نامہ برائے شاعر تقریباً پڑھ لی ہے۔ یہ تنقید کی کتاب ہے اور بہت اچھی کتاب ہے۔
مصنف ادبی تنقید میں کافی درک رکھتے ہیں ۔ اپنی تحریر میں بڑے کھرے ہیں اور جس بات کو جیسا سمجھتے ہیں ویسا ہی بیان کرتے ہیں۔ اور یہی اُن کی خوبی ہے۔
تاہم کہیں کہیں جہاں ممکنہ طور پر لحاظ و مروت...