نتائج تلاش

  1. محمداحمد

    غزل۔۔ ۔اوس کہتی ہے رات روئی ہے۔۔۔ محمد احمدؔ

    یہ دو اشعار مزید شامل کیے ہیں غزل میں: نیند اُڑنے لگی تھی سوچ کے کچھ میں نے پلکوں پہ لا پروئی ہے ناخُدا نے خدا خدا کرکے تیرتی ناؤ لا ڈبوئی ہے تیسرا شعر صوتی قافیے والا ہے اُسے کیفیت نامے میں ملاحظہ فرمائیے۔ :)
  2. محمداحمد

    آؤ تتلی سے گُل کی بات کریں ۔۔۔ عشق پر گفتگو فروعی ہے

    آؤ تتلی سے گُل کی بات کریں ۔۔۔ عشق پر گفتگو فروعی ہے
  3. محمداحمد

    غزل۔۔ ۔اوس کہتی ہے رات روئی ہے۔۔۔ محمد احمدؔ

    یعنی آپ چارہ گری کر رہے تھے؟ :eek:
  4. محمداحمد

    غزل۔۔ ۔اوس کہتی ہے رات روئی ہے۔۔۔ محمد احمدؔ

    اے خان کی کہانی ، جناب عمران کی زبانی اے ٹو زی ، ہماری ذہنی اختراع ہے۔ :)
  5. محمداحمد

    غزل ۔ تعلق رکھ لیا باقی، تیّقن توڑ آیا ہوں ۔ محمد احمدؔ

    بہت محبت ہے محترم بھائی آپ کی۔ خوش رہیے۔ :)
  6. محمداحمد

    غزل ۔ تعلق رکھ لیا باقی، تیّقن توڑ آیا ہوں ۔ محمد احمدؔ

    کیا بات ہے۔ آپ کی محبت ہے۔ مزے کی بات یہ ہے کہ ہم نے واقعی کلیم داخل کر دیا ہے۔ :)
  7. محمداحمد

    غزل۔۔ ۔اوس کہتی ہے رات روئی ہے۔۔۔ محمد احمدؔ

    کراچی میں تو ابر کہتا ہی ہے اور درست کہتا ہے۔ پشاور میں ہوسکتا ہے کہ ابر کہتی ہو۔ :)
  8. محمداحمد

    غزل۔۔ ۔اوس کہتی ہے رات روئی ہے۔۔۔ محمد احمدؔ

    ٹھیک ٹھاک نچوڑ لیا شعر کو آپ نے۔ :) بلکہ شعر کے ساتھ آپ نے اے خان والا سلوک کیا ہے۔ :D:p
  9. محمداحمد

    غزل۔۔ ۔اوس کہتی ہے رات روئی ہے۔۔۔ محمد احمدؔ

    بہت شکریہ وارث بھائی! بے حد نوازش !
  10. محمداحمد

    غزل۔۔ ۔اوس کہتی ہے رات روئی ہے۔۔۔ محمد احمدؔ

    بہت شکریہ اُستادِ محترم۔۔۔! حوصلہ افزائی کا بے حد شکریہ!
Top