نتائج تلاش

  1. محمداحمد

    مہمان زیرو میٹر محفلین کو ٹیگ کیجیے!

    نعمان چوہدری صاحب خوش آمدید!
  2. محمداحمد

    تعارف اتفاقی کا سب کو سلام

    جی ! اتفاق سے موڈ سوئنگ ہو گیا تو مسئلہ ہو جائے گا۔ :)
  3. محمداحمد

    تعارف اتفاقی کا سب کو سلام

    ان کی دوکان کا بورڈ لگ گیا ہے، بس ابھی کچھ ہی دنوں میں "کاروبار" شروع ہو جائے گا۔ :) بالخصوص تب کہ جب انہوں نے محفل بھی جوائن کر لی ہے۔ یہاں تو نثر نگار بھی شعر کہنے لگتے ہیں۔ :) تب تک آپ انہیں تخلصی یا اتفاقی دونوں کہہ سکتے ہیں۔ :)
  4. محمداحمد

    تعارف اتفاقی کا سب کو سلام

    یہ تو ہے ۔ دو چار لڑیاں تو محفل میں ہی ہوں گی کہ لوگوں نے تخلص کے اختیار کرنے میں محفلین کی مدد چاہی اور ناحق اپنی عاقبت خراب کی۔ :)
  5. محمداحمد

    چودہویں سالگرہ محفلی انکشافات!

    ایکسٹروورٹ کا اردو ترجمہ ہے غالباً۔
  6. محمداحمد

    دعا دعائے صحت برائے محترم یعقوب آسی صاحب

    تشویشناک خبر ہے۔ اللہ رب العزت آسی صاحب پر اپنی رحمتیں نازل فرمائے اور اُ ن کو بھرپور صحت عطا فرمائے۔ آمین۔
  7. محمداحمد

    چودہویں سالگرہ محفلی انکشافات!

    اچھا! ہم تو اپنے راز چھپا کررکھتے ہیں۔ :)
  8. محمداحمد

    چودہویں سالگرہ محفلی انکشافات!

    یہ انکشافی شخصیت کیا ہوتی ہے ؟
  9. محمداحمد

    تعارف اتفاقی کا سب کو سلام

    ویسے آپ کا تعلق کہاں سے ہے؟ پاکستان سے یا ہندوستان سے؟ کہاں مقیم ہیں؟ شعبہ کون سا ہے؟
  10. محمداحمد

    کراچی سی ویو پر مچھلی نما کوڑے دان نصب

    دیکھنے میں تو نہیں لگ رہا کہ ان کا ڈیزائن اس مقصد کے لئے مناسب ہے۔
  11. محمداحمد

    چودہویں سالگرہ محفلی انکشافات!

    اپنے بارے میں بھی انکشاف کرنے ہیں؟
  12. محمداحمد

    چودہویں سالگرہ محفلی انکشافات!

    اور کچھ کومے میں بھی گئے ہوں گے۔ :) جبری یا رضا کارانہ :D
  13. محمداحمد

    چودہویں سالگرہ محفلی انکشافات!

    شہیدِ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ٹائٹل مکمل کیجے۔ :)
  14. محمداحمد

    تعارف اتفاقی کا سب کو سلام

    اور دینے والے اس کی داد بھی دیتے رہیں گے۔ :)
  15. محمداحمد

    تعارف اتفاقی کا سب کو سلام

    خوش آمدید! یہ محض اتفاق ہی ہے کہ ہم آج محفل میں موجود ہیں اور آپ کو پہلے دن ہی خوش آمدید کہہ رہے ہیں۔ :)
  16. محمداحمد

    امام الحق پر لڑکیوں سے دھوکا دہی کا الزام سامنے آگیا

    کوئی دو چار اسکرپٹ ہی بنا دیں عارف بھائی کے لئے۔ اس قدر محنت سے تو بچ جائیں گے۔ :)
  17. محمداحمد

    امام الحق پر لڑکیوں سے دھوکا دہی کا الزام سامنے آگیا

    جاسم آپ تو محفل کے رپورٹر بنتے جا رہے ہیں۔ ہر اچھی بُری آڑی ٹیڑھی خبر محفل پر لا کر ڈھیر کر دیتے ہیں۔
  18. محمداحمد

    :) :) :)

    :) :) :)
  19. محمداحمد

    تتلی نے کہا کہ یہ فضول باتیں مجھ سے نہ کرو۔ اورکہہ کر اُڑ گئی۔ :) :) :)

    تتلی نے کہا کہ یہ فضول باتیں مجھ سے نہ کرو۔ اورکہہ کر اُڑ گئی۔ :) :) :)
  20. محمداحمد

    ساحر ِ شب تیرے فن کا معترف ہوں، واقعی ۔۔۔ دلکش و رنگیں بہت ہیں سب یہ تیرے سبز باغ

    ساحر ِ شب تیرے فن کا معترف ہوں، واقعی ۔۔۔ دلکش و رنگیں بہت ہیں سب یہ تیرے سبز باغ
Top