بات ختم ہو جاتی تو شکور صاحب ایک سپر پاور اور اینٹی اسلام مقتدر شخص کے دربار میں جا کر کیوں روتے۔
بالکل!
امریکہ اپنا اثر و رسوخ دوسروں کے معاملے میں بے جا مداخلت کے لئے استعمال کرتا ہے۔ اسلام کو خطرہ ٹھیک لاحق ہوا۔
اگر قادیانی خود کو غیر مسلم تسلیم کر لیتے تو کوئی خطرے کی بات نہ تھی۔...