نتائج تلاش

  1. محمداحمد

    عام ڈرون کو ’’آگ برسانے والے ڈرون‘‘ میں بدلنے والا نظام

    ہمیں اس سے کیا مطلب ہے۔ ترقی پذیر ممالک میں چیزیں اسی طرح پہنچتی ہیں۔ گو کہ آج کل ٹیکنالوجی بہت تیزی سے تبدیل ہو رہی ہے تو زیادہ تر چیزیں بہت جلد ساری دُنیا میں پھیل جاتی ہیں۔ پھر اگر کوئی کمپنی اسے تجارتی مقاصد کے لئے بناتی ہے تو اُس کی کوشش تو یہی ہوگی کہ یہ دنیا بھر میں استعمال ہو۔
  2. محمداحمد

    مبارکباد فرقان بھیا کو آٹھ ہزار مراسلے مکمل کرنے پر مبارکباد!

    بہت مبارک ہو فرقان بھائی! :) آپ کے آٹھ ہزار مراسلے متانت، ذہانت اور فراست سے بھرپور ہیں۔ :)
  3. محمداحمد

    عام ڈرون کو ’’آگ برسانے والے ڈرون‘‘ میں بدلنے والا نظام

    اچھا ہے۔۔۔۔! اب ڈرون ٹیکنالوجی عام ہونے لگی ہے تو اُمید ہے کہ جلد یہ پاکستان میں بھی دستیاب ہو جائیں گے۔
  4. محمداحمد

    عام ڈرون کو ’’آگ برسانے والے ڈرون‘‘ میں بدلنے والا نظام

    اس سے ہمارے ذہن میں یہ خیال آیا کہ اسی ڈیزائن میں تبدیلی کے ساتھ ہم اس ڈرون کو آگ بجھانے کے لئے بھی استعمال کر سکتے ہیں۔ یعنی پانی کے پائپ کو ڈرون کے ساتھ منسلک کر دیا جائے اور نیچے پانی کسی ٹینک سے موٹر کی مدد سے پمپ کیا جائے۔ بالخصوص کراچی جیسے شہر میں جہاں بلند و بالا عمارتیں ہیں لیکن...
  5. محمداحمد

    عام ڈرون کو ’’آگ برسانے والے ڈرون‘‘ میں بدلنے والا نظام

    واشنگٹن: ایک امریکی کمپنی نے ہولناک شعلے پھینکنے والا ایک ایسا مختصر نظام تیار کرلیا ہے جسے عام ڈرون پر نصب کرنے کے بعد اسے آگ برسانے والے ڈرون میں تبدیل کیا جاسکتا ہے۔ آتش گیر نظام سے لیس ڈرون کے منظرِ عام پر آنے کے بعد کئی طرح کے سوالات اور خدشات پر بات کی جارہی ہے۔ اس نظام کا نام...
  6. محمداحمد

    چودہویں سالگرہ محفل فورم کی چودہویں سالگرہ کے موقعے پر تاخیری خطاب۔۔۔۔۔

    آپ گاہے گاہے اس لنک پر وزٹ کرتے رہا کیجے۔ :)
  7. محمداحمد

    چودہویں سالگرہ محفل فورم کی چودہویں سالگرہ کے موقعے پر تاخیری خطاب۔۔۔۔۔

    اپنی طرز کے تو ہم واقعی اکلوتے ہیں۔ تبھی تو محفلین کو ہمیں کسی گروپ میں دھکیلتے ہوئے طرح طرح کے خیال آتے ہیں اور اکثر باز رہتے ہیں۔ :D:p
  8. محمداحمد

    تاسف اعجاز عبید (الف عین) صاحب کی والدہ ماجدہ وفات پا گئیں۔

    آمین یہ تو 2016 کی پوسٹ ہے۔ میرا ذاتی خیال یہ ہے کہ اسے تازہ کرنے سے بہتر تھا کہ آپ دل میں اُن کے لئے مغفرت کی دعا فرماتے۔
  9. محمداحمد

    دعا عدنان بھائی کی زوجہ محترمہ کے لیے دعائے صحت

    اللہ رب العزت بھرپور صحت عطا فرمائے۔ آمین۔
  10. محمداحمد

    چودہویں سالگرہ محفل فورم کی چودہویں سالگرہ کے موقعے پر تاخیری خطاب۔۔۔۔۔

    واہ واہ! ہم جیسے قنوطیوں کو ناسٹلجیا میں مبتلا ہونے کا اچھا خاصا سامان کر دیا ہے آپ نے۔ :) :idontknow: :bee: :atwitsend: :applause::applause::applause: یہ بڑا اچھا کیا آپ نے ۔ کہ عوام کو روٹی شوٹی میں لگا دیا۔ :thinking::roll:
  11. محمداحمد

    اردو ڈکشنری بورڈ، 22 جلدوں پر مشتمل اردو لغت کا مختصر ورژن تیار - نئے الفاظ شامل

    عقیل عباس جعفری صاحب کا سیل نمبر ایک گروپ سے مل جائےگا۔اگر آ پ کہیں تو میں نکال دیتا ہوں۔ :)
  12. محمداحمد

    اردو ڈکشنری بورڈ، 22 جلدوں پر مشتمل اردو لغت کا مختصر ورژن تیار - نئے الفاظ شامل

    ہمارے پاس ایپ انسٹال ہے۔ لیکن اس کی آخری اپڈیٹ جنوری میں ہوئی تھی۔ تحسین فاطمہ کی ریکارڈنگ اب سنی ہے۔ لیکن ایسا لگ رہا ہے جیسے کسی انگریز سے اردو بُلوائی جا رہی ہو اور وہ انگریز کافی ماہر بھی ہو۔ :) یوں سمجھیے کہ ان کی آواز میں اردو والا لوچ نہیں ہو ہے یا شاید مجھے ایسا لگ رہا ہے۔
  13. محمداحمد

    یہ تو واقعی پریشان ہونے کی بات ہے۔ :)

    یہ تو واقعی پریشان ہونے کی بات ہے۔ :)
  14. محمداحمد

    ہاہاہاہاہا۔۔۔! ویسے ہم تو پھپو کے گھر بھی مسکراتے رہتے ہیں۔ :) اللہ جنت نصیب کرے ہماری...

    ہاہاہاہاہا۔۔۔! ویسے ہم تو پھپو کے گھر بھی مسکراتے رہتے ہیں۔ :) اللہ جنت نصیب کرے ہماری پھپھو تھیں بھی بہت اچھی!
  15. محمداحمد

    غزل۔۔ ۔اوس کہتی ہے رات روئی ہے۔۔۔ محمد احمدؔ

    یہ تو اس سلسلے میں معروف ہے اور اُستاد شاعر کا اُستادوں والا شعر ہے۔ :)
  16. محمداحمد

    غزل۔۔ ۔اوس کہتی ہے رات روئی ہے۔۔۔ محمد احمدؔ

    کل جو مسجد میں جا پھنسے مومن رات کاٹی، خدا خدا کرکے
  17. محمداحمد

    غزل۔۔ ۔اوس کہتی ہے رات روئی ہے۔۔۔ محمد احمدؔ

    ذو معنی اشعار میں دونوں میں سے کوئی ایک معنی لیا جا سکتا ہے۔
Top