آج پڑھی یہ تحریر!
شروع شروع میں تو ایسا لگا کہ مصنف سے یہ مضمون لکھنے کی فرمائش کی گئی ہے اور وہ خود پر جبر کرکے یہ تحریر لکھ رہے ہیں اور بار بار اپنے موضوع کو چھوڑ کر ادھر اُدھر بھٹکنے لگتے ہیں۔
پھر جب وہ موضوع پر آئے تو ایسا لگا کہ جیسا کہ معروف نفسیات دان جناب فرائیڈ نے اُن سے قرطاس و...