ریحان بھائی یہ جملہ جہاں راحل بھائی کی استادِ محترم الف عین صاحب سے بے پناہ محبت کا اظہار ہے وہیں کسرِ نفسی بھی کی مثال بھی ہے۔
جہاں یہ ایک حقیقت ہے کہ استادِ محترم الف عین صاحب اردو محفل میں اصلاحِ سخن کو فرض سمجھ کر نبھاتے ہیں اور ان کی چند دن کی جدائی بھی ہم محفلین پر شاق گزرتی ہے، وہیں یہ...
ردیف میں املا کی غلطی نوٹ فرمائیے۔ درست املا یوں ہوگا؛ دے رہی ہیں
باقی اشعار میں وزن درست ہے۔ اب تک آپ نے وزن، ردیف قافیہ کی خوب پریکٹس کرلی۔ اب آگے بڑھنے اور اشعار میں مضمون بھی ڈالیے۔ شاعری صرف لفاظی کا نام نہیں ۔ مستند شعراء کے کلام کا مطالعہ اس سلسلے میں مفید رہے گا۔
آنکھوں سے متعلق عابد...
کرپشن انڈیکس: تحریک انصاف کے وزرا کا پرانے ڈیٹا کے استعمال کا دعوی کتنا درست ہے؟
28 جنوری 2021
اپ ڈیٹ کی گئی 9 گھنٹے قبل
،تصویر کا ذریعہGETTY IMAGES
بدعنوانی پر نظر رکھنے والی عالمی تنظیم ’ٹرانسپیرنسی انٹرنیشنل‘ نے دنیا کے 180 ممالک میں بدعنوانی کے تاثر کے بارے میں سالانہ فہرست جاری کی ہے جس...
مزہ نہیں آیا ارشد چوہدری بھائی۔ یوں لگتا ہے قافیہ پیمائی کی گئی ہے۔ کہیں ردیف درست نہیں بیٹھ رہی؛ جیسے
کوئی شخص دوسرے کو کیونکر متانت عطا کرسکتا ہے۔
ایک شعر اچھا لگا جو ذیل میں درج ہے
بی بی سی سیربین: حکومتِ پاکستان صحافتی فیصلوں میں مداخلت نہ کرے، آر ایس ایف کا بیان
2 گھنٹے قبل
آزادیِ صحافت کے حوالے سے عالمی تنظیم رپورٹرز ودآؤٹ بارڈرز (آر ایس ایف) کے ایشیا پیسیفک کے سربراہ ڈینیئل باسٹرڈ نے وزیراعظم پاکستان عمران خان کی حکومت سے استدعا کی ہے کہ وہ میڈیا کے صحافتی فیصلوں میں...
آپ کے اس مراسلے کا عنوان، "
مفتی تقی عثمانی صاحب اور رحمت اللہ کیرانوی کی مشترکہ کاوش
"درست نہیں ہے۔ رحمت اللہ کیرانوی صاحب ماضی کی شخصیت ہیں اور ان کا یہ کام بھی نامکمل نہیں رہا ہوگا۔ اب اسے مفتی تقی عثمانی صاحب خود بھی نظرِ ثانی کرکے ترمیم و اضافہ بھی کردیتے تب بھی اسے مشترکہ کاوش کہنا مولانا...
وہی پھر مجھے یاد آنے لگے ہیں
جنہیں بھُولنے میں زمانے لگے ہیں
وہ ہیں پاس اور یاد آنے لگے ہیں
محبت کے ہوش اب ٹھِکانے لگے ہیں
سُنا ہے ہمیں وہ بھُلانے لگے ہیں
تو کیا ہم انہیں یاد آنے لگے ہیں
ہٹائے تھے جو راہ سے دوستوں کی
وہ پتھّر مِرے گھر میں آنے لگے ہیں
یہ کہنا تھا اُن سے محبت ہے مجھ کو
یہ...
جب کرکٹ کےٹیم کا کپتان تھا تو اکیلے ورلڈ کپ جیتا تھا، ٹیم کا اس میں کوئی کردار نہیں تھا۔ اب حکومت میں ہے تو اپنی ٹیم کی وجہ سے ڈھائی سال سے مسلسل ہزیمت اٹھانی پڑ رہی ہے۔ ان ناکامیوں میں خود کا کوئی ہاتھ ہی نہیں۔