نتائج تلاش

  1. محمد خلیل الرحمٰن

    چل اسکول چلیں ہم دونوں

    ایک پنجابی نظم کا منظوم ترجمہ کرنے کی کوشش۔ چل اسکول چلیں ہم دونوں چل اسکول چلیں ہم دونوں کچّی کا ہم قاعدہ پڑھ لیں کِسی سے کچی مٹی لے کر تختی دھو کر دُھوپ میں رکھ کر ماسٹر جی سے قلم بنوائیں آ پھر چھوٹی عمر کی سب باتیں دُھرائیں جب اسکول کی چھٹی ہوگی گاؤں کے باہر کھیت میں چھُپ کر چادر اُوپر...
  2. محمد خلیل الرحمٰن

    چل سکُولے چلیے دوویں

    لیجیے اس نظم کا اردو ترجمہ کرنے کی ہماری کوشش ملاحظہ فرمائیے! پڑھ کر اپنی رائے ضرور دیجیے۔ چل اسکول چلیں ہم دونوں کچّی کا ہم قاعدہ پڑھ لیں کِسی سے کچی مٹی لے کر تختی دھو کر دُھوپ میں رکھ کر ماسٹر جی سے قلم بنوائیں آ پھر چھوٹی عمر کی سب باتیں دُھرائیں جب اسکول کی چھٹی ہوگی گاؤں کے باہر کھیت...
  3. محمد خلیل الرحمٰن

    تعارف میں ہوں پروفیسر افلاطون۔

    خوب گزرے گی جو مل بیٹھیں گے دو افلاطون
  4. محمد خلیل الرحمٰن

    ڈنگر ڈاکٹروں و دیگر جانور پالنے کے شوقین محفلین سے مشورہ درکار ہے

    شمشاد بھائی لا ایلمیٰ بٹیا وہی کہہ رہی ہیں۔ بین السطور پڑھیے۔
  5. محمد خلیل الرحمٰن

    ڈنگر ڈاکٹروں و دیگر جانور پالنے کے شوقین محفلین سے مشورہ درکار ہے

    ہم پاکستانیوں کے حسِ مزاح کو کیا ہوگیا ہے۔ کیا اب ہمیں اپنی ہر تحریر کے ساتھ وہی نوٹ لکھنا ہوگا : نوٹ: یہ ایک مزاحیہ تحریر ہے
  6. محمد خلیل الرحمٰن

    فراق نرم فضا کی کروٹیں دل کو دُکھا کے رہ گئیں

    خوبصورت انتخاب۔ شریکِ محفل کرنے پر شکریہ قبول کیجیے۔
  7. محمد خلیل الرحمٰن

    اس غزل کی اصلاح فرمائیں

    قوافی کے میں راحل بھائی بتاسکتے ہیں البتہ ذیل کے نکات پر غور کیجیے۔ پہلے مصرع میں "کیا" کا تلفظ غلط باندھا ہے۔ دوسرے مصرع کو زیادہ رواں کہہ سکتے تھے، مثلاً خود اپنی ہی نظروں سے یوں گرگیا
  8. محمد خلیل الرحمٰن

    ڈنگر ڈاکٹروں و دیگر جانور پالنے کے شوقین محفلین سے مشورہ درکار ہے

    خوب پکڑا ہے جناب۔ اسے یوں ہونا چاہیے، " ڈنگر ڈاکٹروں نیز جانور پالنے کے شوقین محفلین سے مشورہ درکار ہے۔ صاحب پتا چل رہا ہے کہ آنجناب نے ابھی ابھی حاطب صدیقی صاحب کا کالم پڑھا ہے اور نگاہیں 6 بائی 6 کیے ہر مراسلے کو پڑھ رہے ہیں
  9. محمد خلیل الرحمٰن

    خوش گوار لمحات

    آداب عرض ہے عبدالصمدچیمہ بھائی!
  10. محمد خلیل الرحمٰن

    ڈنگر ڈاکٹروں و دیگر جانور پالنے کے شوقین محفلین سے مشورہ درکار ہے

    تین ماہ اور محفلین کے انتہائی گرانمایہ پند و نصائح کے بعد ہم انتہائی مسرت کے ساتھ اعلان کرتے ہیں کہ ہمارے بلے "یومی" نے دوبارہ کھانا شروع کردیا ہے۔ آج بروز ہفتہ ہم ناشتے سے فارغ ہوکر موبائل پر ڈیجیٹل تھئیٹر پلس پر ارون برلن کا کھیل " ہالیڈے اِن" دیکھ رہے تھے جو 1942ء کی اسی نام سے بنائی گئی فلم...
  11. محمد خلیل الرحمٰن

    خوش گوار لمحات

    جب ایک مختصر تبصرے نے ہمیں خوش کردیا!
  12. محمد خلیل الرحمٰن

    بچپن کی حماقتیں

    مستفتی تو خود اسم ہے!
Top