نتائج تلاش

  1. محمد خلیل الرحمٰن

    سیاسی چٹکلے اور لطائف

    اللہ مرے وطن کو طوفانوں سے، آفات سے اور مارشل لاء سے محفوظ رکھے۔ آمین!
  2. محمد خلیل الرحمٰن

    بجلی کا بڑا بریک ڈاؤن، پورا پاکستان اندھیرے میں ڈوب گیا

    تیرے گھر میں بجلی ہے اور میں اس محروم سارے جگ میں دھوم مچادے، دھوم مچادے، دھوم
  3. محمد خلیل الرحمٰن

    سیاسی چٹکلے اور لطائف

    فالٹ لائینز کو پہچاننے کی ضرورت ہے۔
  4. محمد خلیل الرحمٰن

    بجلی کا بڑا بریک ڈاؤن، پورا پاکستان اندھیرے میں ڈوب گیا

    لال ٹوپی والے سے بھی ہوشیار رہنے کی ضرورت ہے۔افواہوں پر کان نہ دھریں!
  5. محمد خلیل الرحمٰن

    بجلی کا بڑا بریک ڈاؤن، پورا پاکستان اندھیرے میں ڈوب گیا

    فریکوئنسی ہی تو نہیں ملتی یارب نہ وہ سمجھے ہیں نہ سمجھیں گے مری بات
  6. محمد خلیل الرحمٰن

    بجلی کا بڑا بریک ڈاؤن، پورا پاکستان اندھیرے میں ڈوب گیا

    اسلام آباد میں خلائی مخلوق نظر آئے تو محفلین کو فوراً بتادیجیےگا۔
  7. محمد خلیل الرحمٰن

    بجلی کا بڑا بریک ڈاؤن، پورا پاکستان اندھیرے میں ڈوب گیا

    آج تو کراچی میں تارے بھی صاف نظر آرہے ہیں۔
  8. محمد خلیل الرحمٰن

    عاطف بھائی کراچی پہنچتے ہی چپ شاہ کا روزی رکھ لیا ہے۔ کچھ تو کہیے کہ محفلین کی پریشانی دور ہو!

    عاطف بھائی کراچی پہنچتے ہی چپ شاہ کا روزی رکھ لیا ہے۔ کچھ تو کہیے کہ محفلین کی پریشانی دور ہو!
  9. محمد خلیل الرحمٰن

    محفل کی بارہ دری

    بہنا! ہم تصویر سے بہلنے والے نہیں۔ اصلی کافی پئیں گے آپ کے ہاتھ کی پھینٹی ہوئی!
  10. محمد خلیل الرحمٰن

    وزیر اعظم عمران خان نے سانحہ مچھ کے لواحقین کو بلیک میلر قرار دے دیا

    ڈان کی رپورٹ میں یہ الفاظ وزیرِ اعظم کے ہین۔ یعنی انہوں نے پھر ایک یوٹرن لیا ہے۔ 'عمران خان سے بلیک میلنگ کے لفظ پر اپنا احتجاج ریکارڈ کروایا' وزیراعظم نے کہا کہ بلیک میلنگ کا لفظ پی ڈی ایم کے رہنماؤں کے لیے استعمال کیا، رہنما ایم ڈبلیو ایم آغا رضا اپ ڈیٹ ایک گھنٹہ پہلے
  11. محمد خلیل الرحمٰن

    یوسفی اقوالِ یوسفی

    آداب! ہم نے اسے درست کردیا
  12. محمد خلیل الرحمٰن

    فوج مخالف بیانات دینے والے تمام لوگوں کا علاج ہوگا، وزیراعظم

    صاحب کے اس انداز کو یوٹرن کہا جائے گا یا سوفٹویئر اپ ڈیٹ؟
  13. محمد خلیل الرحمٰن

    فوج مخالف بیانات دینے والے تمام لوگوں کا علاج ہوگا، وزیراعظم

    کیا وزیراعظم کے فوج مخالف بیانات کی ویڈیو لگائی جائے؟
  14. محمد خلیل الرحمٰن

    یوسفی اقوالِ یوسفی

    ہمیں تو یہی حیرت تھی کہ ایک ماہ پہلے تک آپ اسی لڑی کو استعمال کررہے تھے اور آج آپ نے اسی موضوع پر ایک نئی لڑی بنالی؟
  15. محمد خلیل الرحمٰن

    ظہیر بھائی کی نثری نظم کا منظوم ترجمہ

    ظہیر بھائی لیجیے آپ کی نثری نظم کا منظوم ترجمہ حاضر ہے۔ بس اصلاح فرمادیجیے۔ دو بجے تھے دن کے اور یه دوددھ جیسی سرمئی ایک شام ہی تھی جب یکایک شام اپنے اختتامی وقت کو پہنچی تو سورج دور دھندلے پانیوں میں کائیں کائیں کررہا تھا اور نہاتا پھر رہا تھا روشنی کے، رنگ کے اِک نوری بھُتنے کی طرح جب چاند...
  16. محمد خلیل الرحمٰن

    اختتام کا درمیان

    لیجیے آپ کی نثری نظم کا منظوم ترجمہ حاضر ہے۔ بس اصلاح فرمادیجیے۔ دو بجے تھے دن کے اور یه دوددھ جیسی سرمئی ایک شام ہی تھی جب یکایک شام اپنے اختتامی وقت کو پہنچی تو سورج دور دھندلے پانیوں میں کائیں کائیں کررہا تھا اور نہاتا پھر رہا تھا روشنی کے، رنگ کے اِک نوری بھُتنے کی طرح جب چاند نے...
  17. محمد خلیل الرحمٰن

    اختتام کا درمیان

    سر نثری نظم سے ہمارا پیار اور لگاؤ تو یاد ہوگا آپ کو؟ کس طرح ہم نے خرم بھائی کی نثری نظم کا منظوم ترجمہ کیا تھا! غمِ روزگار
  18. محمد خلیل الرحمٰن

    محفل کے شعرا ء کے خوبصورت کلام کی پیروڈیز

    کم از کم اتنی تو کوشش کی ہے ہم نے کہ اچھی خاصی غزل کو محبوب کے قصیدے میں تبدیل کردیا ہے۔
  19. محمد خلیل الرحمٰن

    محفل کے شعرا ء کے خوبصورت کلام کی پیروڈیز

    اب حاضر ہے جناب محمداحمد کی خوبصورت غزل کی پیروڈی آج اُن کا مزاج اچھا ہے بلکہ بہتر ہے آج، اچھا ہے آج تو منہ سے پھول جھڑتے ہیں ہم بھی اچھے، سماج اچھا ہے بات پر آج مسکراتے ہیں چلیے یه بھی رواج اچھا ہے آج ہم ان پہ واری جاتے ہیں نذر دیں یا خراج، اچھا ہے آج تو یه ترا نیا انداز اے مرے "خوش...
Top