نتائج تلاش

  1. محمد خلیل الرحمٰن

    برائے اصلاح :جس کے رستے میں سدا ہم نے بچھائی آنکھیں

    آپ کی غز ل کے ساتھ متفرق شعر کا دم چھلا کیوں چلا آرہا ہے۔ اسے یہاں سے ہٹاکر اس پر بھی ایک غزل کہہ دیجئے!
  2. محمد خلیل الرحمٰن

    سیاسی چٹکلے اور لطائف

    ان تینوں کے واقعات کو جمع کیا جائے تو اچھا خاصا قہقہہ نمبر بن سکتا ہے۔
  3. محمد خلیل الرحمٰن

    سیاسی چٹکلے اور لطائف

    آورکزئی بھائی! سیاسی لیڈروں کے نام لیتے وقت شائستگی کا دامن نہ چھوڑیں۔
  4. محمد خلیل الرحمٰن

    سیاسی چٹکلے اور لطائف

    پاکستان میں ڈیپ اسٹیٹ۔ (ہلیری کلنٹن)
  5. محمد خلیل الرحمٰن

    طبع زاد اشعار کی بیت بازی

    نہ ملا کیجے خود سے خلوت میں دوست ایسا بھی ہو خدا نہ کرے
  6. محمد خلیل الرحمٰن

    اس غزل کی اصلاح فرمائیں

    محسن اعوان بھائی! تفصیلاً تو اساتذہ ہی دیکھ کر مشورہ دیں گے۔ ان کی آمد سے پہلے ہم کچھ نکات پر روشنی ڈال لیتے ہیں بطورِ صلاح! پہلا مصرع یوں کردیجیے یہ سچ ہے زندگی کی ضرورت تو ہے مجھے یا " سچ ہے کہ۔۔۔۔" اپنے غموں کا دوست میں کیا تذکرہ کروں آپ نے لفظ" یارا" استعمال کیا ہے جو اردو میں مستعمل...
  7. محمد خلیل الرحمٰن

    غالب بے دماغی حیلہ جوے ترک تنہائی نہیں:: مرزا اسد اللہ خان غالب

    جیہ بٹیا توجہ فرمائیے! نسخۂ حمیدیہ میں اس غزل کا یہ شعر کچھ یوں ہے؛ قطرے کو جوشِ عرق کرتا ہے دریا دستگاہ جز حیا پرکارِ سعی بے سروپائی نہیں جبکہ ذوق عشق نے یہ غزل غالباً ریختہ سے کاپی کی ہے۔ کون سا شعر درست ہے؟
  8. محمد خلیل الرحمٰن

    تعارف حافظ محمد عمر

    اردو محفل فورم میں خوش آمدید حافظ عمر وزیر
  9. محمد خلیل الرحمٰن

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    یہ درست کہا آپ نے۔ یورپ نے مذہب سے سیاست نکال کر اطمینان کا سانس لیا۔
  10. محمد خلیل الرحمٰن

    وزیر اعظم عمران خان نے سانحہ مچھ کے لواحقین کو بلیک میلر قرار دے دیا

    'دلخراش بیان': ہزارہ برادری کو 'بلیک میلر' کہنے پر وزیر اعظم عمران پر تنقید بہت ہی نامناسب الفاظ کا انتخاب کیا گیا، جو پہلے ہی سانحہ سے تباہ حال ہیں ان کی توہین کی گئی، ریزیڈنٹ ایڈیٹر فہد حسین ویب ڈیسکاپ ڈیٹ 22 منٹ پہلے بلوچستان میں مچھ کے مقام پر کان کنوں کی ہلاکت کے بعد ہزارہ برداری کا ملک گیر...
  11. محمد خلیل الرحمٰن

    اردو محفل کے نثر نگار:: محمود الحق یا بزمِ خیال

    اردو محفل میں ایک نثر نگار ایسے بھی ہیں جو چپکے چپکے گزشتہ دس سالوں سے مضامین لکھے جاتے ہیں، نہ ستائش کی تمنا ، نہ صلے کی پروا۔ ان کا اصل نام گو محمود الحق ہے لیکن اردو محفل پر بزمِ خیال کے نام سے آئی ڈی بنائی ہے ۔ دس سال میں صرف سو سوا سو مراسلے، جبکہ ان کے مضامین کی نصف سنچری ہونے کو ہے۔گویا...
  12. محمد خلیل الرحمٰن

    طبع زاد اشعار کی بیت بازی

    یہ کیسا کرونا ہے، تاکید بھی، دھمکی بھی کہتے ہیں کرونا گو، ڈرتے ہیں سبھی لیکن
  13. محمد خلیل الرحمٰن

    اختتام کا درمیان

    شرارتوں سے باز رہ نہیں سکتے ظہیر بھائی ۔ یہی ان کی شرارتی طبیعت کا خاصہ ہے۔
  14. محمد خلیل الرحمٰن

    اختتام کا درمیان

    ہمیں یقین تھا کہ جب روایتی شاعری کے علمبردار اس نئی صنف کی جانب توجہ کریں گے تو بہت دور کی کوڑیاں لا لاکر صحنِ ادب میں ڈھیر کردیں گے۔ ظہیر بھائی کی تازہ کاوش اسی کا ایک مظہر ہے۔ بہت سی داد قبول فرمائیے ظہیر بھائی۔ تجریدی مصوری اور علامتی افسانے کی طرح اس صنف کے معنی بھی بطنِ شاعر ہی میں ہوتے ہوں...
  15. محمد خلیل الرحمٰن

    وزیر اعظم عمران خان نے سانحہ مچھ کے لواحقین کو بلیک میلر قرار دے دیا

    ہزارہ برداری کو بلیک میلر کہہ کر وزیراعظم فرعونیت کے مرتکب ہوئے ہیں، مریم نواز ویب ڈیسکاپ ڈیٹ 08 جنوری 2021 Facebook Count Twitter Share 0 Translate انہوں نے کہا کہ عمران خان کے اس بیان کے بعد میں قوم سے بات کیے بغیر نہیں رہ سکی —فوٹو: ڈان نیوز مسلم لیگ (ن) کی نائب صدر مریم نواز نے کہا ہے کہ...
  16. محمد خلیل الرحمٰن

    اب فیس بک کو آپ کے تقریباً تمام واٹس ایپ ڈیٹا تک رسائی ہوگی

    ہم نے اعلان دیکھتے ہی تسلیم کرلیا اور آگے بڑھے۔
  17. محمد خلیل الرحمٰن

    غلطی ہائے مضامین: اس عمر میں بھی ’’سمجھ نہیں آئی‘‘ تو کب آئے گی؟ ابو نثر

    یوں کہنے کو ہم اہل زبان ہیں لیکن ہماری مادری و پدری زبانیں دکنی و میسوری اردو ہیں لہذا ہماری زبان بھی سند نہیں کہلائی جاسکتی۔ اسی طرح اس حقیقت کے باوجود کہ اردو کی سب سے زیادہ خدمت اہلِ پنجاب نے کی ہے، اس استحقاق کی بناء پر ان کی زبان سند نہیں کہلائی جا سکتی۔
Top