اردو محفل کے نثر نگار:: محمود الحق یا بزمِ خیال

اردو محفل میں ایک نثر نگار ایسے بھی ہیں جو چپکے چپکے گزشتہ دس سالوں سے مضامین لکھے جاتے ہیں، نہ ستائش کی تمنا ، نہ صلے کی پروا۔ ان کا اصل نام گو محمود الحق ہے لیکن اردو محفل پر بزمِ خیال کے نام سے آئی ڈی بنائی ہے ۔ دس سال میں صرف سو سوا سو مراسلے، جبکہ ان کے مضامین کی نصف سنچری ہونے کو ہے۔گویا صرف مضامین لکھنے سے کام ہے۔ آئیے! ان کے مضامین پڑھیں اور انہیں بتائیں کہ وہ کتنا اچھا لکھتے ہیں، یا ان کی تحریر پر تنقید کریں، لیکن انہیں ضرور پڑھیں۔ ذیل میں ان کے خوبصورت مضامین کے لنک درج ہیں۔

ادھورے سفر: ادھورے سفر | اردو محفل فورم (urduweb.org)
غبارِ عشق : غبارِ عشق | اردو محفل فورم (urduweb.org)
چراغِ شب بجھا دو | اردو محفل فورم (urduweb.org)

کیفیتِ اظہار | اردو محفل فورم (urduweb.org)
بنجر زمین فصل نو بہار | اردو محفل فورم (urduweb.org)
بند کلیاں کھلتے گلاب | اردو محفل فورم (urduweb.org)
کبھی آہ دل سے گزرے | اردو محفل فورم (urduweb.org)
اَدب آداب سے | اردو محفل فورم (urduweb.org)
دو لفظوں میں یہ بیاں نہ ہو | اردو محفل فورم (urduweb.org)
علم ایک سمندر | اردو محفل فورم (urduweb.org)
سرِ آئینہ میرا عکس ہے | اردو محفل فورم (urduweb.org)
کائنات کے سر بستہ راز اور آیت الکرسی | اردو محفل فورم (urduweb.org)
قوتِ خلوت و جلوت | اردو محفل فورم (urduweb.org)
بوڑھے کی لاٹھی (باپ کے بڑھاپے کی جب جوان بیٹا لاٹھی بنا۔ایک سچی کہانی) | اردو محفل فورم (urduweb.org)
تلاشِ ذات | اردو محفل فورم (urduweb.org)
ذکرِالأنفال | اردو محفل فورم (urduweb.org)
عشقِ بیکراں | اردو محفل فورم (urduweb.org)
یہ جینا بھی کیا جینا ہے | اردو محفل فورم (urduweb.org)
برقی پیغامات | اردو محفل فورم (urduweb.org)
عمل کی رسی | اردو محفل فورم (urduweb.org)
دائرے | اردو محفل فورم (urduweb.org)
محبت کی متوالی مکھیاں | اردو محفل فورم (urduweb.org)
عشقِ وفا کہاں | اردو محفل فورم (urduweb.org)
قیدِ بے اختیاری | اردو محفل فورم (urduweb.org)
چار حروف سے چکا چوند روشنی | اردو محفل فورم (urduweb.org)
حسنِ تخلیق | اردو محفل فورم (urduweb.org)
دیکھ ہمارا کیا رنگ کر دیا | اردو محفل فورم (urduweb.org)
کیا ہم شرمندہ ہیں | اردو محفل فورم (urduweb.org)
گر تو برا نہ مانے | اردو محفل فورم (urduweb.org)
زمین میری تھکن سے بھی چھوٹی ہے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ سارا شگفتہ | اردو محفل فورم (urduweb.org)
خوشی سے مر نہ جاتے اگر اعتبار ہوتا | اردو محفل فورم (urduweb.org)
السلام علیکم | اردو محفل فورم (urduweb.org)
فلم کا ٹریلر 11 مئی کو چلے گا | اردو محفل فورم (urduweb.org)
محبت | اردو محفل فورم (urduweb.org)
احساس تشکّر ۔۔۔۔ تم کتنے خوش قسمت ہو | اردو محفل فورم (urduweb.org)
عشق سے عشق تک | اردو محفل فورم (urduweb.org)
حقائق کی حقیقت کیا ہے | اردو محفل فورم (urduweb.org)
کلام اقبال تاریخی ادوار کے آئینہ میں | اردو محفل فورم (urduweb.org)
شعلہ بیان یا سلگتا بیان | اردو محفل فورم (urduweb.org)
ادب آداب سے | اردو محفل فورم (urduweb.org)
سپیدئ اَوراق کرن سیاہ میں چھپائی | اردو محفل فورم (urduweb.org)
عمل سے زندگی بنتی ہے جنت بھی جہنم بھی | اردو محفل فورم (urduweb.org)
پنکھڑی پر خار | اردو محفل فورم (urduweb.org)
کیا کھویا کیا پایا | اردو محفل فورم (urduweb.org)
جینا اسی کا نام ہے | اردو محفل فورم (urduweb.org)
 

بزم خیال

محفلین
جزاک اللہ خیرا
محترم محمد خلیل الرحمٰن صاحب آپ کی اس محبت کا مشکور ہوں جو آپ نے اتنی محنت شائقہ سے کام لیا۔
بلا شبہ دس سال سے اس محفل کا حصہ ہوں بہت کم کمنٹس کرتا ہوں۔ بہت شاندار اور جاندار لکھنے والے ہیں یہاں۔
ستائش نہیں کرپاتا کیونکہ یہاں اتنے زبردست کمنٹس پڑھنے کو ملتے ہیں کہ میری رائے بہت پھیکی لگے گی۔ بلا شبہ ان کے قلم سے تحاریر پڑھنے کو ملنی چاہیئے۔
آپ نے میری تحاریر کو ایک ہی جگہ اکٹھا کر کے مجھے اس بات پر مجبور کر دیا کہ میں اب باقاعدگی سے اپنے مضامین شئیر کروں۔
شہد کی مکھی کے چھتے سے شہد نہ اتارا جائے تو وہ ضائع نہیں ہوتا بلکہ ان کے اپنے کام آ جاتا ہے۔
اللہ سبحان تعالی آپ کو اس نیک کام کا اجر عظیم عطا فرمائے آمین ثمہ آمین
 

بزم خیال

محفلین
29 ستمبر 2018 کو میں نے بوڑھے کی لاٹھی (باپ کے بڑھاپے کی جب جوان بیٹا لاٹھی بنا۔ایک سچی کہانی) کو شئیر کیا تھا۔ لیکن سوا دو سال میں کسی ایک نے بھی اسے پسند نہیں کیا۔ شائد پڑھی نہیں گئی۔ جن کے بیٹے جوانی کی دہلیز پر قدم رکھ رہے ہیں میری ان والدین سے گزارش ہے کہ یہ کہانی انہیں ضرور پڑھائیں۔ اس سچی کہانی میں بہت سبق ہیں۔
اور جن بچوں کے والدین بوڑھے ہو چکے ہیں یا بوڑھے ہو رہے ہیں وہ اس کہانی کو ضرور پڑھیں۔ انشاءاللہ انہیں دنیا میں کامیابی کا راستہ ضرور ملے گا اس میں۔
 
Top