عوام نے سیلیکٹرز کے فیصلے کو رد کردیا۔ عوام پر کون حکمرانی کرے گا یہ عوام کا فیصلہ ہونا چاہیے۔ جمہوریت اسی کا نام ہے۔ یہ نہ ہو تو دنیا بھی یہی کہتی ہے کہ ڈیپ اسٹیٹ قائم ہے
ہمارے خیال میں یہ مسلک کی جنگ ہرگز نہیں۔ رویت ھلال کے مسئلے پر تمام مسالک متفق ہیں۔
اگر آپ کو دیوبندی، بریلوی اور اہلِ حدیث ایک جگہ اکھٹے نظر آئیں تو یہ مسلک کی جنگ نہیں ہوسکتی۔
آف فوہ! ہمارے منہ کی بات چھین لی۔ ابھی ہم یہی لکھنا چاہتے تھے ۔
کیا اس کا مطلب یہ ہوا کہ ہم واٹس ایپ کے تبصرے فیس بک بھی بمع سیاق و سباق چسپاں کرسکیں گے؟