فاخر بھائی!
یہ نثری نظم نہیں بلکہ ایک آزاد نظم ہے جو کم از کم بحر کی پابندی سے آزاد نہیں ہوتی۔ ہم اسے اصلاح سخن میں منتقل کررہے ہیں کیونکہ یہ نظم مفاعیلن کی تکرار ہے۔ دو ایک مصرعے کچھ تبدیلی کرنے سے بہتر ہوسکتے ہیں جیسے
بچھڑ کے ناگہاں اک روز
مجھ سے تم خفا ہوکر
کہاں! کس سمت جاؤگے؟
خدا حافظ...