نتائج تلاش

  1. محمد خلیل الرحمٰن

    رکھیں یا پھینکیں ؟

    کسی بھی کاغذ یا شے کو پھینکنا یا اپنے ذخیرے سے کسی کتاب کو نکالنا ہمارے لیے دنیا کا سب سے مشکل کام ہے۔
  2. محمد خلیل الرحمٰن

    کنواروں کی اقسام

    محمد طسین بھائی بہت اچھا ہے کہ آپ نے مضمون کے آخر میں 'نقل چسپاں' لکھ دیا لیکن بہتر ہوتا کہ لکھنے والے کا نام اور جہاں سے یہ مضمون لیا ہے اس کا لنک بھی شامل کردیتے۔ اردو محفل میں خوش آمدید۔
  3. محمد خلیل الرحمٰن

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    عام معافی ظالموں کے لیے اور مظلوموں کو سزا دینا کہاں کا کا انصاف ہے؟
  4. محمد خلیل الرحمٰن

    طبع زاد اشعار کی بیت بازی

    یوں گزرتے ہیں رات دن جیسے سیپیاں ڈھونڈتے ہوں ساحل پر
  5. محمد خلیل الرحمٰن

    مچھ میں کوئلے کی کان میں کام کرنے والے 11 مزدور اغوا کے بعد قتل

    دنیا بھر میں سربراہان کا یہ طریقہ ہے کہ جب کبھی ان کے ملک میں کوئی ایسی آفت آتی ہے یا حادثہ ہوتا ہے، وہ تمامتر طویل مدتی شیڈول کو تج کر جائے حادثہ پر پہنچتے ہیں۔ بزدلوں کی طرح چھپتے نہیں رہتے۔
  6. محمد خلیل الرحمٰن

    بول تیرے ساتھ کیا سلوک کروں

    پروفیسر افلاطون بھائی اردو محفل فورم میں خوش آمدید۔ آپ اپنی ویڈیوز کے لیے ایک نئی لڑی کھول کر اپنے یو ٹیوب چینل کی ویڈیوز ڈائرکٹ یو ٹیوب سے شیئرنک لنک کے ذریعے لگا سکتے ہیں۔ نیز تعارف کے زمرے میں اپنا اور اپنے یو ٹیوب چینل کا تعارف پیش فرمائیے۔
  7. محمد خلیل الرحمٰن

    طبع زاد اشعار کی بیت بازی

    نہیں کی ہے محبت لیکن ایسا تو ہوا ہے نا! کوئی جب یاد آتا ہے تو دل میں ٹیس اُٹھتی ہے
  8. محمد خلیل الرحمٰن

    سیاسی چٹکلے اور لطائف

    دھمکی تو خوب دی۔
  9. محمد خلیل الرحمٰن

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    مگر ایسے ذاتی سوال کیے ہی کیوں جائیں؟
  10. محمد خلیل الرحمٰن

    بلاول، مریم کوئٹہ پہنچ گئے، لواحقین سے تعزیت، دھرنے کے شرکا سے خطاب

    دیکھیں مریم کی دھمکی کارگر ہوتی ہے یا نہیں!
  11. محمد خلیل الرحمٰن

    مچھ میں کوئلے کی کان میں کام کرنے والے 11 مزدور اغوا کے بعد قتل

    کرلیے سب مطالبے منظور پھر یہ ہنگامہ اے خدا کیا ہے خان صاحب کے پاس ارطغرل کی ٹیم سے ملاقات کے لیے وقت ہے لیکن کویٹہ جانا ان کے بس میں نہیں جب تک ان کے مرشد انہیں اجازت نہیں دیتے۔
  12. محمد خلیل الرحمٰن

    طبع زاد اشعار کی بیت بازی

    نیرنگیِ حیات کا مظہر تو دیکھیے الفت نے کیسے رنگ بھرے میری ذات میں
  13. محمد خلیل الرحمٰن

    مچھ میں کوئلے کی کان میں کام کرنے والے 11 مزدور اغوا کے بعد قتل

    میں نے پوچھا کہ اب تک کہاں ہیں، سن کے فوراً وہ شرماکے بولے ان کے پاؤں میں مہندی لگی ہے، آنے جانے کے قابل نہیں ہیں
  14. محمد خلیل الرحمٰن

    بلاول، مریم کوئٹہ پہنچ گئے، لواحقین سے تعزیت، دھرنے کے شرکا سے خطاب

    بلاول، مریم کوئٹہ پہنچ گئے، لواحقین سے تعزیت، دھرنے کے شرکا سے خطاب ویب ڈیسکاپ ڈیٹ 07 جنوری 2021 Facebook Count Twitter Share 0 Translate اس موقع پر بلاول بھٹو زرداری اور مریم نواز کے علاوہ وزیر اعلیٰ سندھ، سابق وزیر اعظم یوسف رضا گیلانی نے بھی مظاہرین سے خطاب کیا — فوٹو: پی ایم ایل (ن) ٹوئٹر...
  15. محمد خلیل الرحمٰن

    اِن پیج یونی کوڈ ورژن میں سپیس کے مسائل ……

    استادِ محترم الف عین صاحب ضرور آپ کی مدد کرپائیں گے
  16. محمد خلیل الرحمٰن

    طبع زاد اشعار کی بیت بازی

    تابش بھائی کا مطلب طبع زاد ہی تھا۔ آپ اپنا پرانا شعر لکھ دیں تب بھی چلے گا۔
  17. محمد خلیل الرحمٰن

    طبع زاد اشعار کی بیت بازی

    ہائے ممکن نہیں کہ ایسے جیوں تیری یادوں کو زندگی کرلوں
  18. محمد خلیل الرحمٰن

    ’’جنگل بک‘‘ کی اس فائل کو دیکھ کر اپنی قیمتی رائے دیجئے

    بہنا! ہمیشہ کی طرح آپ کی حوصلہ بڑھانے والے تبصرے کا انتظار رہتا ہے۔ عثمان خلیل کی مزید کاوشیں آپ ان کے بلاگ اور انسٹاگرام پر ملاحظہ کرسکتی ہیں جس کا لنک ذیل میں درج کرتے ہیں۔ Home جہاں تک اس مواد کو بچوں کے استعمال کرنے کا تعلق ہے، ہماری جانب سے اجازت ہی اجازت ہے۔ ہمارے لیے تو یہ ایک اعزاز...
Top