نتائج تلاش

  1. محمد خلیل الرحمٰن

    تعارف میں ہوں پروفیسر افلاطون۔

    اردو محفل میں خوش آمدید جناب پروفیسر افلاطون ۔ امید ہے محفل میں آپ سے بہت کچھ سیکھنے کا موقع ملتا رہے گا۔
  2. محمد خلیل الرحمٰن

    شہر اور مادری زبان بتائیں اور مادری زبان میں کوئی شعر شیئر کریں

    اس شعر میں شاعر کہتا ہے کہ اگر حضرت یعقوب نے اپنے بیٹے کی خبر ہی نہیں لی کہ وہ قید میں کس حال میں ہے تو اس کی وجہ یہ ہے کہ ان کے بیٹے کے قید خانے کی دیوار میں جو سوراخ سے باہر سے سورج کی روشنی آتی تھی یعنی سوراخ سے یعقوب کی بے نور آنکھوں کی سفیدی نظر آتی ہے، گویا وہ اس سوراخ سے اپنے بیٹے کو دیکھ...
  3. محمد خلیل الرحمٰن

    طبع زاد اشعار کی بیت بازی

    ناگن چورنگی ہے کراچی کی ایسی پہچان دل ہے کراچی کا یہ ناگن، یہ ہے اسکی جان
  4. محمد خلیل الرحمٰن

    اقتباسات مختلف کتابوں سے اقتباسات

    آداب! ہم اسی شش و پنج میں تھے کہ شمشاد بھائی جیسا پرانا ممبر ایسی غلطی تو نہیں کرسکتا۔
  5. محمد خلیل الرحمٰن

    طبع زاد اشعار کی بیت بازی

    یوں کرسکتے ہیں خواب میں میرے وہ مرجھائی کلی لایا تھا
  6. محمد خلیل الرحمٰن

    اقتباسات مختلف کتابوں سے اقتباسات

    شمشاد بھائی "آپ کی تحریریں" ممبران کی طبعزاد تحریروں کے لیے مختص ہے۔۔ آپ کے اقتباسات کو "مطالعۂ کتب" کے زمرے میں منتقل کردیا گیا ہے۔
  7. محمد خلیل الرحمٰن

    سیاسی چٹکلے اور لطائف

    ایک لطیفہ مشہور ہوا تھا کہ عاصم باجوہ اپنا استعفیٰ پیش کرنے کے لیے صاحب کے پاس پہنچے اور کہا سر میں استعفے کے سلسلے میں حاضر ہوا ہوں۔ صاحب نے گھبرا کر کہا۔ اتنی جلدی؟ کچھ وقت تو دیتے ہمیں پرفارم کرنے کے لیے! اب تو بلیک آؤٹ ہوتے ہی صاحب نے حقیقت میں فون گھمادیا۔ ہاہا!!!
  8. محمد خلیل الرحمٰن

    سیاسی چٹکلے اور لطائف

    بلیک آؤٹ کے دوران گھبرا کر کچھ ٹیلیفون بھی گھمائے تھے صاحب نے۔ اس کی کچھ تفصیل؟
  9. محمد خلیل الرحمٰن

    ہمارے نجی تعلیمی ادارے ، تعلیم کے فروغ کے لئے کتنے مددگار ہیں؟

    جب ہم نے بچوں کی اسکولنگ کا آغاز کیا، گورنمنٹ اسکولوں کا بہت برا حال تھا۔ پرائیویٹ اسکولوں میں اوسط درجے کی فیس لینے والے اسکولوں واجبی ہی پڑھائی تھی۔ ہم نے بچوں کو بہترین تعلیم دلوانے کا قصد کیا اور اپنی تمامتر تنخواہ بچوں کی اسکول فیس پر لگانی پڑی۔ پرائیویٹ اسکولز واقعی کمرشل کمپنیاں ہیں۔ لیکن...
  10. محمد خلیل الرحمٰن

    سیاسی چٹکلے اور لطائف

    بہت اعلیٰ
  11. محمد خلیل الرحمٰن

    طبع زاد اشعار کی بیت بازی

    ناز اُٹھوانے کی عادت ان کی بچپن سے رہی اب تو اس فن میں یدِ طولیٰ کا دعویٰ ان کا ہے
  12. محمد خلیل الرحمٰن

    فالٹ لائینز کو پہچانیے

    جی ہاں بحیثیت پاکستانی ہم اکثر اس عینک کے استعمال سے گریزاں رہتے ہیں!
  13. محمد خلیل الرحمٰن

    تاسف معروف شاعر اور دانشور نصیر ترابی انتقال کر گئے۔

    انا للہ واناالیہ راجعون نصیر ترابی کی کتاب "شعریات" اردو قواعد پر ایک خوبصورت کتاب ہے۔
  14. محمد خلیل الرحمٰن

    اِدھر ادھر!!!

    کبھی کبھار کوئی حادثہ یا واقعی کچھ سوچنے پر مجبور کردیا ہے۔ کل رات کے اس واقعے نے ہم سے ایک مضمون لکھوالیا۔ فالٹ لائینز کو پہچانیے
  15. محمد خلیل الرحمٰن

    اِدھر ادھر!!!

    کراچی میں بھی بجلی آچکی ہے
  16. محمد خلیل الرحمٰن

    فالٹ لائینز کو پہچانیے

    فالٹ لائینز کو پہچانیے مشہور امریکی مصنف تھارنٹن وائیلڈر اپنے مشہور ترین ناول "دی برج آف سان لوئی رے" ( جس نے اسے بیسویں صدی کے اعلیٰ ترین مصنفین کی صف میں لا کھڑا کیا) کا آغاز " شاید ایک حادثہ" کے نام سے کرتے ہوئے رقمطراز ہے۔ ’’جمعہ کی سہ پہر، بیس جولائی 1714ء کو پیرو کا خوبصورت ترین پل ٹوٹ...
  17. محمد خلیل الرحمٰن

    بجلی کا بڑا بریک ڈاؤن، پورا پاکستان اندھیرے میں ڈوب گیا

    معرفت کی باتیں ہیں۔ خان صاحب کے دوست ہیں۔ کسی کی مجال نہیں کہ ان سے پوچھ لے!
  18. محمد خلیل الرحمٰن

    سیاسی چٹکلے اور لطائف

    ہمارے آڑی کہاں ہیں؟
Top