سنٹرل پنجابیوں کو سبق دینے کے لیے بزدار کو لایا گیا ہے۔ پاکستانیوں کو سبق دینے کے لیے نالائقوں کی اس ٹیم کو لایا گیا ہے جس نے ڈھائی سال میں لٹیا ہی ڈبودی۔ کیا یہ نئے لوگ ہیں؟ ہرگز نہیں۔ ہر وزیر گزشتہ کئی حکومتوں میں بھی وزیر رہا ہے۔ اصل کپتان ہے جس میں لیاقت کا فقدان ہے۔ آج اپنے ہر دعوے پر یوٹرن...