نتائج تلاش

  1. محمد خلیل الرحمٰن

    اساتذہ اصلاح و رہنمائی فرما دیں ۔

    اساتذہ کی آمد سے پہلے ہماری صلاح دیکھ لیجیے! پھر ہوا کہہ گئی یوں بات جدائی کی کوئی؟ آئے اور چھاگئے ہستی پہ زمیں کی ، ہر سُو یوں کرسکتے ہیں اب تو ترسی ہوئی آنکھوں کو قرار آیا ہے
  2. محمد خلیل الرحمٰن

    نہ گنواؤ ناوکِ نیم کش، دلِ ریزہ ریزہ گنوادیا:: بلند خوانی از محمد خلیل الرحمٰن

    آپ نے درست نشاندھی کی۔ دلِ ریزہ ریزہ ہی درست ہے۔ ہم تدوین کیے دیتے ہیں!
  3. محمد خلیل الرحمٰن

    دوست کا سارا بھرم صرفِ نظر جائے گا :: اسلام عامر سیتاپوری

    اسلام عامر سیتا پوری اردو محفل میں خوش آمدید! نیز بہت سی داد بیٹا!
  4. محمد خلیل الرحمٰن

    سینیٹ انتخابات میں منڈی کیسے لگتی ہے؟ تہلکہ خیز انکشافات

    جی ہاں! جس ویڈیو کا کل چرچا رہا، وہ خان صاحب نے خود ریکھ کر دبالی تھی اور ایک ملوث شخص کو نہ صرف پارٹی میں شامل کیا بلکہ اسے وزیرِ قانون بنادیا۔ آج اپنی چال چلنے کے لیے اس مہرے کو پٹوادیا۔ کیا خوب!
  5. محمد خلیل الرحمٰن

    پی ٹی آئی نے امریکا میں اپنے ایجنٹس کو 'غیر قانونی فنڈنگ کا ذمہ دار ٹھہرادیا

    اسکروٹنی کمیٹی نے پی ٹی آئی کے اکاؤنٹس تک رسائی کی درخواست مسترد کردی - Pakistan - Dawn News "ڈان اخبار کی رپورٹ کے مطابق اپنے حالیہ حکم نامے میں الیکشن کمیشن کی اسکروٹنی کمیٹی نے اس بات کو اجاگر کیا کہ پی ٹی آئی کی دستاویزات اس لیے خفیہ رکھی گئیں کہ حکمران جماعت نے انہیں درخواست گزار کو فراہم...
  6. محمد خلیل الرحمٰن

    سینیٹ انتخابات میں منڈی کیسے لگتی ہے؟ تہلکہ خیز انکشافات

    سینیٹ چیئرمین کو بھی مبارک ہو۔
  7. محمد خلیل الرحمٰن

    سائے کی طلب کیا۔

    رشید حسرت بھائی اگر اپنے مراسلوں کے جواب پر بھی نظر ڈالتے ہیں تو ہم چند باتیں عرض کرنا چاہتے ہیں۔ ایک ساتھ ڈھیر ساری غزلیں نہ پوسٹ کریں۔ ایک غزل پیش کرکے محفلین کو اس پر داد بھی دینے کا موقع فراہم کیجیے۔ اگلے روز دوسری غزل پوسٹ کردیں نظموں کی طرح غزلوں کے عنوان نہیں ہوتے۔ ان کے عنوان کے لیے...
  8. محمد خلیل الرحمٰن

    چھوڑ جاتے ہی۔

    بہت مبارک ہو رشید بھائی تصاویر سے یونیکوڈ میں ہجرت۔ خوبصورت غزل! دوسرے مصرع میں"ہیں" ٹائپو ہے۔
  9. محمد خلیل الرحمٰن

    پی ٹی آئی نے امریکا میں اپنے ایجنٹس کو 'غیر قانونی فنڈنگ کا ذمہ دار ٹھہرادیا

    قوی امید ہے کہ پی ٹی آئی فارن فنڈنگ کیس کم از کم 2023ء تک لٹکا رہے گا!
  10. محمد خلیل الرحمٰن

    دو غزلہ: ستائش سن کے اِترانے سے پہلے

    خوبصورت خوبصورت!!! داد قبول فرمائیے!
  11. محمد خلیل الرحمٰن

    فوج کا نہ سیاست سے تعلق ہے اور نہ کسی سے بیک ڈور رابطے، ڈی جی آئی ایس پی آر

    قسم لے لو جو پچھلے ستر سال میں فوج نے سیاست کی ہو!!!
  12. محمد خلیل الرحمٰن

    روٹھا ہے یار میرا اس کو منا رہا ہوں---------برائے اصلاح

    مندرجہ بالا شعر میں شتر گربہ ہے۔
  13. محمد خلیل الرحمٰن

    دعا ہر دلعزیز شمشاد چاچو علیل ہیں

    اللہ شمشاد بھائی کو صحتِ کاملہ عاجلہ مستمرہ عطا فرمائے آمین!
  14. محمد خلیل الرحمٰن

    کیا عمران خان کشمیر کا معاملہ یو این کی قراردادوں کے باہر ڈھونڈنا چاہتا ہے؟ یا کشمیر کا سودا کر چکا

    دندان ساز کو دندان ساز ہی کہیں گے یا یہ کہنا اس کی توہین گردانا جائے گا؟ فرض کریں ہم اپنے اگلے مزاحیہ مضمون میں کسی دندان ساز کو دندان ساز کہہ دیتے ہیں تو ہمیں اپنا وہ مشہور جملہ تو نہیں لکھنا پڑے گا کہ " یہ ایک مزاحیہ مضمون ہے" ؟
  15. محمد خلیل الرحمٰن

    کیا عمران خان کشمیر کا معاملہ یو این کی قراردادوں کے باہر ڈھونڈنا چاہتا ہے؟ یا کشمیر کا سودا کر چکا

    اس ملک میں ڈکٹیٹرز ہی عقلمند گزرے ہیں جنھوں نے دس دس سال بلا شرکتِ غیرے حکومت چلائی ہے۔
  16. محمد خلیل الرحمٰن

    کیا عمران خان کشمیر کا معاملہ یو این کی قراردادوں کے باہر ڈھونڈنا چاہتا ہے؟ یا کشمیر کا سودا کر چکا

    اس ملک میں دو ہی تو ذہین لوگ رہ گئے ہیں، نیازی صاحب اور ان کا لفافی ارشاد بھٹی۔ باقی وزارتِ خارجہ، سابق سفیر اپوزیشن جماعتیں سب بے وقوف ہیں۔
  17. محمد خلیل الرحمٰن

    کیا عمران خان کشمیر کا معاملہ یو این کی قراردادوں کے باہر ڈھونڈنا چاہتا ہے؟ یا کشمیر کا سودا کر چکا

    نواز شریف تو بے وقوف تھا۔ پرچی دیکھ کر پڑھتا تھا۔ سیلیکٹڈ ذہین ہے۔ فی البدیہہ بولتا ہے اور جو منہ میں آیا کہہ جاتا ہے۔ اگر اس نے وہی بات کی ہے جو آئینِ پاکستان کہتا ہے تو پھر فارن آفس کیوں وضاحتیں جاری کررہا ہے۔ سابق سفیر کیوں اسے احمقانہ بات کہہ رہا ہے۔ کیوں اسے آئینِ پاکستان کے منافی قرار دے...
  18. محمد خلیل الرحمٰن

    کیا عمران خان کشمیر کا معاملہ یو این کی قراردادوں کے باہر ڈھونڈنا چاہتا ہے؟ یا کشمیر کا سودا کر چکا

    آپ کے اس سوال کا بہترین جواب پاکستان کے سابق سفیر عبدالباسط صاحب نے دیا ہے ۔ خیال رہے کہ عبدالباسط صاحب لفافی نہیں ہیں۔
Top