سوات کے علاقہ بشیگرام کو مقامی لوگ پرستان بھی کہتے ہیں ۔ بشیگرام کا علاقہ سوات کے مرکزی شہر مینگورہ سے 51 کلومیٹرزکے فاصلے پر شمال کی جانب واقع ہیں۔
سطح سمندر سے اس کی اونچائی نو ہزار پانچ سو فٹ ہے، اس حسین وادی میں بہنے والا پر شور دریا، سبزہ اور رنگ برنگے پھول ہر ایک کو اپنی طرف کھینچتے ہیں۔...