*کیا آپکو بورڈ گیمز یاد ہیں جیسے لڈو ،chess, stratego, clue, monopoly،scrabble وغیرہ
اپ کا پسندیدہ کھیل کونسا ہے ۔
* اسکے علاوہ تاش،dominos اور ایسے ہی کچھ کھیل مین سے اپکا پسندیدہ کھیل کونسا ہے ِتاش مین کونسا کھیل پسند ہے
* اپ کونسے کھیل میں ماہر ہیں؟؟؟جس مین اپ کو کوئی نہین ہرا...