کس انعام کے بارے میں بات ہو رہی ہے :confused:
مجھے اج فہیم کا ذاتی پیغام ملا اور اس نے کہا ہے کہ وہ لیٹ ہوگیا اب اگلی باری میں
ہاں damsel ہم تو سچ مین کافی محنت کر رہے ہیں :) کسی کو زیادہ نہ جاننے کے باوجود
راہبر اپنی تاریخ پیدائش کب مناتے ہیں
1۔ یکم مارچ
2۔ 29 دسمبر
3۔ 15...