السلام علیکم سب ساتھیوں کو :)
زونی کا تو پتہ نہیں۔ویسے بھی اب اسکا شمار بڑے لوگوں میں ہو گیا ہے :(
میں تو کب سے یہیں ہوں بس یہاں آنا نہیں ہوا
آج سعود نہین نظر آرہے :confused:
یہاں تو بات بعد میں شادی ہونے کی ہو رہی ہے۔
پہلے سے شادی شدہ لوگوں کے لیے تو محفل ایک چھپر چھاؤں کی مانند ہے ;)
مجھے صحیح نا م نہیں آرہا
میرا تو یہاں کوئی نہیں ہے حتیٰ کہ کوئی دوست بھی نہین تبھی
یا اللہ مین کھڑے پاسے جاواں :rolleyes: ہم بھی کئی دفعٰہ ہاتھ کٹوا چکے ہیں۔
damsel صحیح کہتی ہے کہ بورڈ لگا دینا چاہیے کہ میں مذاق کر رہی ہوں :)
برا لگا تو سوری ی ی ی ی ی ی ی
جبکہ میں سمجھی کہ آپ بھی مذاق میں ہی جواب دینگے