نتائج تلاش

  1. تعبیر

    چڑیاگھر

    تصویریں تو مختلف جانوروں کی ہیں پھر آخر آپ نے گوریلا کی ہی تصویر کیوں منتخب کی ;)
  2. تعبیر

    مبارکباد تعبیر کی پوسٹس کا تیزی سے بڑھتا گراف:)

    افوہ مین تو مذاق کیا تھا۔ آپ تو سنجیدہ ہو گئے۔ مین نے کب کہا کہ آپ کسی کو بھول گئے ہیں بلکہ میں نے تو کہا تھا کہ آتے جاتے رہا کریں تاکہ یاد رہیں۔ اگر اپ یہان جواب نہ دیتے تو مجھے کبھی آپ کا پتہ نہ لگتا اور نہ ہی میری بات ہو پاتی آپ سے۔ مجھے ٹیکنیکل کاموں کا کچھ خاص پتہ نہیں۔ آئی تو مین بھی یہاں...
  3. تعبیر

    مبارکباد تعبیر کی پوسٹس کا تیزی سے بڑھتا گراف:)

    بوچھی سچی سے مین نے آج تک اپنی بہنوں کو بھی اتنی لمبی کال نہیں کی۔ آدھے گھنٹے کے بعد ہی سوچنے لگ جاتی ہوں کہ اب کیا بات کروں اور وہ میری اکتاہٹ محسوس کر لیتی ہین اور فون بند ۔ ضرور جب جی چاہے کریں۔ مجھے اچھا لگتا ہے آپ سے بات کرنا :)
  4. تعبیر

    مبارکباد تعبیر کی پوسٹس کا تیزی سے بڑھتا گراف:)

    ہاہاہا اس دفعہ ہو سکتا ہے کہ اپ کی مدد لوں :)
  5. تعبیر

    مبارکباد تعبیر کی پوسٹس کا تیزی سے بڑھتا گراف:)

    دوست ہی کیا میرا تو خیال ہے کوئی بھی رشتہ اپنا نہیں ہوتا۔ والدین کا رشتہ اپنا ہوتا تو ہے پر ہم انہیں چھوڑ جاتے ہیں ۔ میرا تو خیال ہے دینا چھوڑنے سے پہلے ہی کئی رشتے آپ کو چھوڑ جاتے ہیںجیتے جی۔ دوستی کافی نازک رشتہ ہے اس مین تکلیف زیادہ ہوتی ہے۔۔ مین عقلمند تو نہیں ہون اور نہ ہی مجھے لوگ...
  6. تعبیر

    مبارکباد تعبیر کی پوسٹس کا تیزی سے بڑھتا گراف:)

    مجھے اپنے دشمنوں کے نام پتے دے دیں میں پوچھ لیتی ہوں۔ فرصت ملتی نہیں بلکہ نکالی جاتی ہے ۔ اپ نے ابھی تک بتایا نہیں کہ کیا آپ سچ مین ڈرتی بھی ہیں یا نہیں ;) ٹاپک پر رپلائی کیا ہے بس۔ ڈاریکٹ بات نہیں ہوئی آپ سے
  7. تعبیر

    مبارکباد مشاق دوشیزہ

    مہربانی اجازت دینے کی :) نہیں میری دکان ویلنٹائن ڈے کو بند ہوتی ہے۔ انھ کرے بہ اسان جی باڑ میں جلدی بھنجائپ تھی وئی
  8. تعبیر

    مبارکباد سعود بھائی کا اگلا پڑاؤ

    ہائے سعود بہت بہت مبارک ہو۔ اللہ کرے کہ یونہی یہان پر اپنی دانشمندی کے جھنڈے گاڑتے رہو اور محبت اور ہنسی کے پھول بکھیرتے ابھی خالی خولی اور زبانی مبارک باد کہ ابھی مجھے ایک دو اور تھریڈز پر جواب دین ہیں۔ پھر یہ دھاگہ نیچے چلا جائے گا جو میں نہیں چاہتی :)
  9. تعبیر

    کون ہے جو محفل میں آیا (18)

    السلام علیکم میں بھی حاضر ہوں۔ کیا کروں کہ اپ سب سے یہان ملاقات ہی نہین ہوتی :( ابھی محفل کا گشت کر کے یہاں انے کا کشت کرتی ہوں :)
  10. تعبیر

    صلٰوۃ بر حبیب خدا صلی اللہ علیہ وسلم - 4

    اللھم صل علٰی محمد وعلٰی آل محمد کما صلیت علٰی اِبراھیم وعلٰی آل اِبراھیم اِنک حمید مجید ہ اللھم بارک علٰی محمد وعلٰی آل محمد کما بارکت علٰی اِبراھیم وعلٰی آل اِبراھیم انک حمید مجید ہ
  11. تعبیر

    انٹرویو محسن حجازی

    یہ آپی والی اموشنل بلیک میلنگ نہیں چلے گی :) ایک خط منا بھائی کے نام ڈئیر منا بھائی اپن کے ایریا میں بولے تو ایک چھوکرا ہے۔ اپنے کو بہت شاڑاں سمجھتا ہے بہت شانپٹی کرتا ہے۔ ایک مہینے سے اپن کے دماغ کا دہی کر ڈالا ہے۔ اسکی تھوڑی واٹ لگانے کا ۔کیا۔ اپن کو اپ کی مدد منگتا۔ کچھ دن کے...
  12. تعبیر

    انٹرویو اعجاز اختر صاحب

    جی جی آپ آرام سے سوچ کر جواب دیں۔ آپ کا بہت بہت شکریہ اتنی جلدی اتنے سوالون کے اتنے شاندار جواب۔ زبردست کیا کہوں کہ جیتے رہیں :grin: میں نے تو ہم سب کے چہیتے کی بات مانی تھی یعنی سعود کی۔ مجھے تو یہ سب آتے ہیں پر اب تک ایک تو کیا آدھا شیر بھی نہین آیا :( ہان مین بھی سوچ ریہ...
  13. تعبیر

    مبارکباد تعبیر کی پوسٹس کا تیزی سے بڑھتا گراف:)

    تفسیر آپ کا بہت بہت شکریہ اپ سے پہلی بار بات ہو رہی ہے۔ شکریہ آپ کی تفسیر کا :grin: چلیں پھر اب سے آپ اور میں مقابلہ کرتے ہیں کہ کون جیتے گا ۔ آپ ویسے یہاں کیوں نہیں ہوتے :confused: :confused: بہت غلط بات ہے کہ کسی اور کو آپ کے دو سال یاد ہی نہیں رہے۔ اس لیے کہتے ہیں کہ آتے جاتے...
  14. تعبیر

    مبارکباد تعبیر کی پوسٹس کا تیزی سے بڑھتا گراف:)

    اب میں سوچ رہی ہوں کہ اس پر میں خوش ہوں یا شرمندہ دیکھ لیں کہ میں اب ایک مثال بن گئی ہوں محفل کی تاریخ میں :grin:
  15. تعبیر

    مبارکباد تعبیر کی پوسٹس کا تیزی سے بڑھتا گراف:)

    خلوص تو میرے پاس بہت بہت ہے۔ فکر ناٹ اب تو سوچنا پڑے گا کہ کافی خطرناک statement ہے یہ تو :grin: ;)
  16. تعبیر

    مبارکباد تعبیر کی پوسٹس کا تیزی سے بڑھتا گراف:)

    روئیں نہیں باقی جو مرضی کریں :) :eek: آپ کو یہ اتنا غلط اندازہ کیوں کر اور کیسے ہوا کہ آپ اچھی نہیں ہیں :confused: واقعی آپ اچھی نہیں ہیں بلکہ بہت بہت اچھی ہیں :) شکریہ وضاحت کا۔ پر اپ ایکٹو کیوں نہیں ہیں پھر کتنی ڈراؤنی ہوں ;) وہ اس لیے کہ آپ کبھی مجھ سے ڈاریکٹ ہمکلام نہیں ہوئیں نا
  17. تعبیر

    مبارکباد تعبیر کی پوسٹس کا تیزی سے بڑھتا گراف:)

    وعلیکم السلام! کوئی بات نہیں دیر آید درست آید میں بالکل ٹھیک ۔ سب ٹھیک ٹھاک۔ اس دن ہی اتنا لمبا فون کر لیا کہ اب سمجھ ہی نہین آرہا کہ اب کیا بات کرونگی :grin: آُپ بھی تو کر سکتی ہیں۔ مجھے اپ کی مصروفیت کا پتہ نہیں چلتا تو اس وفی سے۔ میں نے اپنا ای میل آپ کو ذپ میں بھیج دیا ہے۔ ایم ایس این پر...
  18. تعبیر

    کچھ اکیلے پل

Top