بہت شکریہ آپ نے تو اپنے پل شیئر کیے ہین جب کہ میں نے ایک forward mail :) مجھے اپ کی پہلی والی تصویر بہت اچھی لگی
الگ سے شکریہ نہ کہنا بھی زیادتی ہو گی۔ شکریہ اور یہ میں صاحبہ کب سے ہو گئی :mad:
واہ کیا گہری نظر ہے پھر کوئی کتابی چہرہ نطر آیا :grin: ;)
آپ دیکنے میں اتنے محو ہو گئے...