نہین اثر تو نہین پر مجھے خواہ مخواہ بولنے اور ناصح بننے کا شوق ہے :(
اب میں کہوں :) متفق
تبھی تو کہا تھا کہ مین عقلمند نہیں ہوں بلکہ عقلبند ہوں :grin:
معذرت کس بات کی ۔میری باتیں کم ہی سمجھ آتی ہین بلکہ کبھی کبھار خود مجھے بھی ;)
آپ سے کہان کچھ پوچھا تھا میں نے تو ایک جنرل بات کی تھی ۔...