سنتے آئے تھے کہ محبت اور جنگ میں سب جائز ہے۔ پر یہ محبت تو نہین ہے :confused: پر جنگ بھی نہیں ہے :confused:
پھر کیا ہے۔
سوچنے کا کام ہمارا ہے تو مین نے سوچ لیا :)
بچوں ایکٹنگ کا کسے شوق نہیں ہوتا ۔ اسکول کالج میں آپ نے کی یا دیکھی تو ہوگی
on the spot acting
یہاں بھی وہی کرتے ہٰں...
سب سے پہلے میرے جوابات
1۔ آپ کا انکے بارے میں پہلا تاثر کیا تھا۔اب آپ کی کیا رائے تھی اور ہے۔ یعنی اب تک ویسا ہی پایا یا آپ کے خیالات بدل چکے ہیں
جب مین یہان آئی تو انہین یہاں سب سے استاد محترم کہتے سنا سو تاثر کافی مرعوب کن تھا ۔نہیں پہلے کافی ڈر لگتا تھا ۔ اب بہت بہت ہی شفیق پایا...
سوری ابھی مجھ سے یہ مکمل نہین ہوا اور پتہ نہیں کیسے پوسٹ ہو گیا۔ ابھی بہت کچھ ڈالنا ہے اس میں ۔ ابھی کوئی جواب نہ دے
اب ہو گیا اب اپ جواب دے سکتے ہیں :)
انٹرویو کا سلسلہ تو ہے ہی پھر بھی دوسروں سے اپنے بارے میں سننا ور اچھے کمنٹس سب کو پسند ہیں۔ سو یہاں ہم خود کو دوسروں کی نظر سے دیکھیں گے۔ :)
میں ایک نیا سلسلہ شروع کرنا چاہ رہی ہوں۔ جس مین ہر ہفتے ایک رکن کو بطور مہماں یہاں بلایا جائے گا اور ہم سب ان کےبارے میں اپنی رائے بطور نزرانہ پیس کریں...
مین نے پورا شوق سے دیکھا تھا
پھر بھی سمجھ یہ نہین آیا کہ بندہ گھر میں مطمئن تھا پھر اسے یہ سب کرنے کی کیا ضرورت تھی :(
بےجاری بشریٰ اسے کیس رشتے مین بھی پیار نہ ملا ہر ایک سے دھوکے
کیوں نہ ہم ٹی وی والے سیکشن مین ڈراموں پر بات کیا کریں اور فلموں پر بھی :)
اللھم صل علٰی محمد وعلٰی آل محمد کما صلیت علٰی اِبراھیم وعلٰی آل اِبراھیم اِنک حمید مجید ہ
اللھم بارک علٰی محمد وعلٰی آل محمد کما بارکت علٰی اِبراھیم وعلٰی آل اِبراھیم انک حمید مجید ہ