۔جو لوگ رہتے ہین وہاں وہ سب کیا فریز ہو گئے ہیں ۔
میرا بھائی وہاں رہتا ہے۔ ابھی تک بار بار فریز ہو کر پگھل چکا ہے
کیا ہے زیک اچھے سے خواب بھی نہین دیکھنے دیتے :rolleyes:
10۔کونسی شاپنگزیک زیادہ تر کرتے ہیں
یہ راہبر کے کوئز مین زیک کا کیا ذکر :eek:
ہم سب بھی نہ ایک سے ایک ہیں ;)
پڑھتے وڑھتے ہیں نہیں بس جواب کا بٹن دبا دیتے ہیں :rolleyes:
ابھی تک بےپرکی اُ ڑائی کہ نہیں :grin:
میں کھیل کھیل رہی ہوں
سعود میری کتنے دنوں سے آپ سے بات ہی نہین ہوئی یہان۔ جب آپ ہوتے ہو تو مین نہیں یا پھر مین کہیں اور بزی :(
کیا اپیاؤں کی بڑھتی ہوئی تعدادکے پیش نظر مجھے اس لسٹ سے خارج کر دیا :(:(:(
جی چاند بابو جی یہ نا سمجھنے والا کھیل ہے بلکہ مجھے تو یہ سونی ٹی وی کے بگ باس سے متاثر لگ رہا ہے۔
پر اس مین تو بگ باس کچھ نہ کچھ انسٹرکشنز دیتے ہیں جبکہ یہاں ایسا کچھ نہیں ہے :confused:
کسی نے پلٹ کر خبر بھی نہیں ان میں سے :(
آپ سب کیسے ہیں ؟؟؟
مجھے نہین پتہ کہ میری نہین ہے :)
ٹوٹا ہوا تو مین نے اس لیے چنا کہ خواب ٹوٹا اور تعبیر ملی ۔۔۔کیسا
آپ ایڈمن ہیں آپ جو چاہیں کہ سکتے ہیں۔چلیں ہم غریب مان لیتے ہیں آپکا کہا :(