نتائج تلاش

  1. مغزل

    خلجان سپردِ قرطاس ------ میری ڈائری کا ایک ورق

    سوال آں سوال مجھے اپنی بائیں ہاتھ کی کلائی سے جُڑی ہوئی ۔۔۔۔۔۔ ہتھیلی پر جَڑے ہوئے انمٹ زخموں کی قسم !! ناخن ایسا عجیب مرہم ہے ۔۔۔ زخم خوش ہیں کہ تازگی سی ہے (م۔م۔مغل) زندگی صرف سوال نامہ ہے ۔۔۔ جواب کی تلاش میں آٹھ سال کی عمر سے گھر سے نکلا تھا۔۔ (یہ آٹھ کا ہندسہ بہت عجیب ہے ۔۔ زندگی...
  2. مغزل

    اردو محفل کا سکول (5)

    صحیح کہا ۔۔۔ سانس بھی بے قیمت ٹھہری ہے ۔۔۔ سان بھی بے وقعت۔۔۔
  3. مغزل

    کون ہے جو محفل میں آیا ۔76

    فاطمہ بہن یہ معلومات تو تعارف کی لڑی میں شامل کیجے ناں تاکہ سند رہے ۔۔ ( سیدہ شگفتہ بہن کو منسلک کرتا ہوں تاکہ ان سے مکالمہ باصرہ نواز ہوجائے ۔۔)
  4. مغزل

    کون ہے جو محفل میں آیا ۔76

    جزاللہ ۔ کیسے مزاجِ گرامی قدر ہیں ہردو برادران ؟
  5. مغزل

    الف سے شروع ہونے والا شعر

    اے عشق دیکھ ہم بھی ہیں کس دل کے آدمی مہماں بنا کے غم کو کلیجہ کھلا دیا ۔۔۔۔۔۔۔۔ نامعلوم
  6. مغزل

    نظم کی اقسام

    محمد خلیل الرحمٰن صاحب کو منسلک کیا جاتا ہے کہ کرم فرمائیں ۔
  7. مغزل

    محفلین سے گفتگو قلم بند کیجے ---- ایک نیا سلسلہ

    میں تو حاضر ہوں انیس بھائی ۔ مجھے یوں بھی چائے کے دوہر ےکیمیائی مساواتی معاملے کا اسیر ہوں ۔۔ منیر سیفی کا شعر یاد آگیا۔ مہمان آگیا تھا سو کھانے کی میز پر جلتا ہوا چراغ بجھانا پڑا مجھے !!!!!!!! انیس بھائی یہ تو سمیع بھائی ہی بتائیں گے کہ ان پر کیا گزری دل کے لہو ہونے تک۔۔ آپ کا مجھے جاننا میری...
  8. مغزل

    اردو محفل کا سکول (5)

    میرے پاس تو بچھی کھچی سانسیں ہیں یہ پیش کرتا ہوں ۔ شاید تلافی ہوجائے ۔۔۔۔۔
  9. مغزل

    کون ہے جو محفل میں آیا ۔76

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاۃ
  10. مغزل

    اردو محفل کا سکول (5)

    سیدہ بہن میں گھبرایا نہیں کرتا تھا۔۔ مگر ۔۔
  11. مغزل

    تعارف محفل کی نئی مندرج رکن نسرین فاطمہ کو اردو محفل میں خوش آمدید

    یعنی ماشا اللہ ہماری بہنا مزاج شناس بھی ہیں ۔ بہت خوب ۔۔ نسرین فاطمہ بہن آپ کو ناگوار نہ گزرے تو میں آپ کو فاطمہ بہن کے نام سے پکاروں گا۔ :silent3: میری چھوٹی صاحبزادی کا نام بھی فاطمہ ہے ۔ ہم اسے لاڈ میں (نسبت سے) فاطمہ ام ابیہہ پکارتے ہیں ۔۔۔
  12. مغزل

    محفلین سے گفتگو قلم بند کیجے ---- ایک نیا سلسلہ

    چند لمحے قبل mfdarvesh بھائی سے فون پر گفتگو کا شرف حاصل ہوا۔ آپ نے کراچی آکر ملاقات کا عندیہ دیا تھا مگر معاشی مجبوریوں کی وجہ سے ملاقات نہ ہوپائی ۔ محفلین کی خدمت میں سلام گزار ہیں ، حافظ سمیع اللہ آفاقی ، محمد خلیل الرحمٰن اور میر انیس صاحب سے ملاقات کے ذکر پر اور آپ جناب سے رابطہ نہ ہونے پر...
  13. مغزل

    تعویذ گنڈوں اور جنات وجادو کا علاج

    جادو سے کسی کو خدا نہ کرے خطرے کی صورت دیکھنی پڑے ۔۔ پتہ نہیں ہمارے دوست ذاتی علم یا لاعلمی کو علم کب تک گردانتے رہیں گے ۔ اور اس طرح کی لڑیاں بنتی اور مقفل ہوتی رہیں گی۔۔ بس دعا ہے جس کا جیسا خدا ہے اور اس کا ایمان ہے ۔ اس کا خدا اس کا ایمان اس کا نظریہ اسے راستی کی توفیق دے ۔آمین۔
  14. مغزل

    محفلین سے گفتگو قلم بند کیجے ---- ایک نیا سلسلہ

    نوبت قطع مراسم تک آگئی ۔۔ تفصیل کی ضرورت نہیں اجمالاً بھی سمجھ جایا کرو لڑکے۔۔
  15. مغزل

    کون کس کو مس کر رہا ہے؟ 12

    میں اپنے آپ کو مس کررہا ہوں جانے کہاں کھو گیا ہوں جانے کب ملوں گا خود کو۔۔۔
  16. مغزل

    مزاج کیسے ہیں - 5

    آدھے سر میں شدید درد ہے ، آنکھیں جیسے آتش فشاں کے دہانے پر رکھی ہوئی ہیں اور کسی بھی پھٹ پڑسکتی ہیں۔۔ طبیعت بوجھل ہے مگر محفل میں ’’ گپ شپ ‘‘ کے لیے آیا ہوں کہ مجھ ایسے کٹھور اور پتھر دل کو یہی غنیمت ہے۔
  17. مغزل

    تعارف محفل کی نئی مندرج رکن نسرین فاطمہ کو اردو محفل میں خوش آمدید

    محب علوی بھائی یہ صاحب کی تان مجھ غریب پر ہی کیوں ٹوٹتی ہے ۔ ارے ہاں میرے مراسلے سے نہیں وہ نسرین فاطمہ بہن کا مراسلہ ہے جو مقتبسہ ہے ۔۔
  18. مغزل

    اردو محفل کا سکول (5)

    مجھے اس مکتب میں درجہ اوّل میں داخلہ دیا جائے ۔۔ جس مکتب کا میں تھا وہاں سے راندہ درگاہ و درگور ہوچکا ہوں۔۔
  19. مغزل

    محفلین سے گفتگو قلم بند کیجے ---- ایک نیا سلسلہ

    مجھے لگتا ہے کہ فاتح بھائی کی روداد قلم بند ہونے کے لیے اس لڑی میں 18 سال سے کم عمر لوگوں پر پابندی بٹھانی پڑے گی۔۔ کل میری حافظ سمیع اللہ آفاقی صاحب سے فون پر گفتگو بھی رہی اور جھگڑے پر منتج ملاقات بھی رہی ۔۔۔ ایک پرچہ پر تبصرہ کے عذر کے ساتھ
Top