نتائج تلاش

  1. مغزل

    مبارکباد خوش آمدید سارہ خان بٹیا رانی

    جی بہنا میں ایف بی پر بھی پیغام دیا ہے فون پر بھی ۔۔ شاید باجو چھٹیاں منانے کے موڈ میں ہیں ۔۔ سوچتا ہوں کہ مغلیائی دھمکی دینی پڑے گی باجو کو ، تبھی سنیں گی ہم غریب غرباء لوگوں کی۔۔
  2. مغزل

    اشک اک چشمِ بدگماں سے گرا

    اشک اک چشمِ بدگماں سے گرا
  3. مغزل

    کون ہے جو محفل میں آیا 75

    جی گڑیا ۔۔ بس اداس سا ہوں ۔ آمنہ کی دوا چل رہی ہے ۔ غزل ( غزل ناز غزل ) کی طبیعت ٹھیک نہیں اور اسی حال میں ایک عزیزہ کے پاس ہسپتال میں ہے ۔۔ بس آپ دعا کریں ۔ میں بھی جی نہ کرتے ہوئے یہاں موجود ہوں ۔ اب جاتا ہوں اپنا خیال رکھنا گڑیا۔ اللہ حافظ
  4. مغزل

    اردو محفل کا طرحی مشاعرہ

    ہر خاص و عام کواطلاع دی جاتی ہے کہ اردو محفل کے طرحی مشاعرہ کی تاریخ میں ناگزیر تبدیلی کرکے اسے 31 جنوری پر موخر کیا جارہا ہے۔ اس التوا کی بنیادی وجہ محفل کے بزرگ شعراء کی تاحال عدم شمولیت ہے ۔ہمیں امید ہے کہ بزرگان محفل کی رونق میں اپنے کلام سے اضافہ فرما کر مشکور ہوں گے ۔۔ بصورتِ دیگر 31 جنوری...
  5. مغزل

    اردو محفل کا طرحی مشاعرہ (قارئین و احباب کے تبصرہ جات کے لیے مختص )

    ہر خاص و عام کواطلاع دی جاتی ہے کہ اردو محفل کے طرحی مشاعرہ کی تاریخ میں ناگزیر تبدیلی کرکے اسے 31 جنوری پر موخر کیا جارہا ہے۔ اس التوا کی بنیادی وجہ محفل کے بزرگ شعراء کی تاحال عدم شمولیت ہے ۔ہمیں امید ہے کہ بزرگان محفل کی رونق میں اپنے کلام سے اضافہ فرما کر مشکور ہوں گے ۔۔ بصورتِ دیگر 31 جنوری...
  6. مغزل

    منظر بھوپالی حرف حرف رٹ کر بھی آگہی نہیں ملتی۔۔منظر بھوپالی

    فرحت بہن سلامت رہیں ۔ اچھا اتنخاب شامل کیا ہے ۔ بہت خوب
  7. مغزل

    کون ہے جو محفل میں آیا 75

    مقدس بہن کہاں غائب ہیں ۔۔۔۔ ؟؟ آج میں بہت اکیلا محسوس کررہا ہوں۔۔سو یہاں آگیا، مگرمحفل میں آیاتو سب غائب ہیں ۔۔:atwitsend:
  8. مغزل

    اردو محفل کا سکول (5)

    جی گڑیا رانی۔۔۔ ( تبسم م م م م م م م م م ۔۔۔۔) چڑیلیں بھوت جنّات پریاں اور دیو ایک ساتھ رہتے ہیں وہ انسانوں کی طرح لڑتے جھگڑتے نہیں ہیں ۔۔۔ ہم سے تو اچھے ہوتے ہیں ۔۔
  9. مغزل

    اردو محفل کا سکول (5)

    کند ہم جنس پرواز ، کبوتر با کبوتر باز بہ باز :angel: بلکہ ولی ولی کو جانتا ہے
  10. مغزل

    افسانچہ : وہ خوش تھا : از : ناعمہ عزیز

    بہت دل گداز تحریر ہے گڑیا جیتی رہو شاد سلامت آباد کامران خوش و خرم رہو۔۔۔
  11. مغزل

    غزل - جب کبھی مجھ پہ زمانے نے اٹھائے پتھر - قدیر انصاری

    بہت شکریہ عندلیب بہن کمال غزل شاملِ محفل کی ہے ۔۔۔
  12. مغزل

    لائبریری کے لئے ان پیج فائلیں شئیر کریں

    سیدہ شگفتہ بہن کے وسیلے سے دیگر لائبریرین کے علم میں آجائے گا یہ مراسلہ۔
  13. مغزل

    میر شہروں ملکوں میں جو یہ میر کہاتا ہے میاں ۔ میر تقی میر

    سبحان اللہ سبحان اللہ سبحان اللہ ۔ بہت عمدہ انتخاب ہے فرخ بھائی ۔۔۔ لاجواب
  14. مغزل

    کون ہے جو محفل میں آیا 75

    شمشاد بھائی ایک ذپ آپ کی باصرہ نوازی کو منتظر ہے کرم کیجے گا کیا ؟
  15. مغزل

    کون ہے جو محفل میں آیا 75

    السلام علیکم فرحت کیانی بہن کیسی ہیں آپ ؟؟
  16. مغزل

    کون ہے جو محفل میں آیا 75

    جیتی رہو گڑیا۔ بس یوں بھی آواز دی تھی اپنی بہنا۔۔۔ طبیعت کیسی ہے گڑیا رانی ؟؟؟
  17. مغزل

    انٹرویو << سخنور >>

    آج پیٹ بھر کہ یہ لڑی دوبارہ پڑھی ۔۔ شکریہ ادی تعبیر اور فرخ منظور سبقاالمعروف سخنور بھائی
  18. مغزل

    تعارف سید ابوبکر مالکی صاحب کو اردو محفل میں صمیمِ قلب سے خوش آمدید

    محفل کے نو مندرج رکن جناب سید ابوبکر مالکی (کرناٹکا ، بھٹکل ، بھارت) صاحب کو اردو محفل میں صمیمِ قلب سےخوش آمدید جناب سے مجھے شرفِ تعارف سرسری سہی مگر حاصل ہے کہ دیگر محافل کا بھی حصہ ہیں۔ آپ کی غزل یاں باصرہ نوازی سے قبل بھی پڑھنے کا شرف حاصل ہے ۔۔ تمثیل نگاروں نے بھی آپ کے کلام کو حصہ بنایا...
  19. مغزل

    کوئی امید بر نہیں آتی - سید ابوبکر مالکی ۔ بھٹکل

    مالکی صاحب محفل میں خوش آمدید، چہ خوب مراسلہ متعلقہ لڑی میں منتقل کیا جارہا ہے ۔
  20. مغزل

    سید ابوبکر مالکی - غزل زندگی میں

    کیا کہنے بہت خوب قبلہ ، ماشا اللہ ۔۔ ہم تو مداح ہوگئے آپ کے ۔۔ اردو محفل میں آپ کے تعارف کی لڑی موجو ہے آپ سے گزارش ہے کہ اپنے تعارف کی لڑی میں کرم فرمائیں ۔
Top