نتائج تلاش

  1. مغزل

    کون ہے جو محفل میں آیا 75

    فرحت کیانی بہنا السلام علیکم ، کیسی ہیں آپ ؟؟؟
  2. مغزل

    کون ہے جو محفل میں آیا 75

    نسرین فاطمہ بہن اس لڑی کی قراءت میں مصروف ہیں انہیں ویلکم کیا جاتا ہے ۔۔۔ آئیے حاضر لگائیں
  3. مغزل

    اردو محفل کا سکول (5)

    جی گڑیا رانی سچی میں ، تین مرتبہ تو ٹی وی اسٹیشن میں ہی ملاقات رہی ۔۔۔ طویل۔۔۔
  4. مغزل

    کون ہے جو محفل میں آیا 75

    بھئی سعود بھائی یہ شتونگڑہ مدون کیا جائے ۔۔ ایسا لگتا ہے کہ آنسو کے ساتھ نوزی بھی رواں ہوگئ ہے۔۔ تبسم بٹیا کیا بات ہے کیوں پریشان ہیں آپ ؟ ہم بھیا ہیں آپ کے ہمیں بتائیں ناں ۔۔
  5. مغزل

    کون ہے جو محفل میں آیا 75

    اٰمین ثم اٰمین ، جزاک للللہ گڑیا رانی
  6. مغزل

    کون ہے جو محفل میں آیا 75

    بس بٹیا ہمیشہ ٹھیک رہیں ، للللہ ہر دکھ پریشانی آفات بلیّات ناگہانی حادثات سے محفوظ رکھے ۔ آمین ثم آمین جی گڑیا میں بھی بہتر ہوں ۔ آپ کی دعا ہے ۔۔
  7. مغزل

    اردو محفل کا سکول (5)

    میں تو کئی بار ملا ہوں ۔ :angel:
  8. مغزل

    کون ہے جو محفل میں آیا 75

    السلام علیکم ورحمۃ للللہ وبرکاۃ جی بہنا ، غزل ( غزل ناز غزل ) پہلے سے تو کافی بہتر ہے ، دوا لینے اور کھانے پینے میں بہت تساہل سے کام لیتی ہے۔ کمزوری خاصی بڑھ گئی ہے ۔۔ میں نے آپ سمیت سبھی دوستوں کی جانب دعاؤں اور تفکر کا بتا یا ہے سلام کہا ہے اور دعا دی ہے غزل نے ۔۔بس آپ دعا کیجے اللہ کریم ہے...
  9. مغزل

    اردو محفل کا سکول (5)

    اشفاق احمد بھی پکّے تلقین شاہ ہی تھے۔۔۔۔۔
  10. مغزل

    میری پہلی غزل

    فہیم کوئی تازہ کلام ہوجائے ۔۔ بسم اللہ کرو
  11. مغزل

    کون کس کو مس کر رہا ہے؟ 12

    میں صحت وسلامتی کی امین کو مس کررہا ہوں۔۔۔۔۔
  12. مغزل

    تاسف اجتماعی دعا کی درخواست برائے محفلین و متعلقین

    ایم اے راجہ بھیا کا مکتوب ملا، والدہ ماجدہ کی طبیعت قدرے بہتر ہے لگ بھگ 12 دنوں بعد کچھ کھایا پیا ہے ۔ دوستوں کے شکرگزارہیں اورمزید دعاؤں کی درخواست کی ہے ۔۔
  13. مغزل

    ٹیگ کا کھیل

    عائشہ عزیز بٹیا کی اجازت سے سوچتا ہوں کہ میں اوتار میں بلی کو سجا لوں ؟؟ ہیں ناں ؟
  14. مغزل

    ٹیگ کا کھیل

    متفق علیہ السعودین بہ یکطرفین ابن سعید بھائی
  15. مغزل

    کون ہے جو محفل میں آیا 75

    ناعمہ بٹیا کیسی ہیں آپ ؟ السلام علیکم ورحمۃ للللہ وبرکاۃ صباح النور بخیر
  16. مغزل

    کون ہے جو محفل میں آیا 75

    وعلیکم السلام، کیسی ہو گڑیا رانی ۔؟ مالک کاکرم ہے سعود بھائی قدرے بہتر ہیں مزاج وگرنہ پراگندہ طبعی تو معمول ہوتا جارہا ہے آپ کیسے ہیں ؟ گڑیارانی فریحہ کیسی ہیں ؟ امِ فریحہ کی خدمت میں دعا گزار ہوں ، خدا صحت سلامتی سے سرافراز کرے اور استمراریت سے نوازے ۔آمین
  17. مغزل

    کون ہے جو محفل میں آیا 75

    جی گڑیا ، آمین ثم آمین۔ جیتی رہو۔ غزل ( غزل ناز غزل ) کوسلام پہنچ گیا ہے ، دعا دی ہے ۔۔ اللہ کرم کرنے والا ہے ۔۔اللہ ہی کرم کرے گا۔ انشا اللہ
  18. مغزل

    کون ہے جو محفل میں آیا 75

    ہم بھی آئے ہوئے ہیں محفل میں کاش پوچھو کہ مدّعا کیا ہے !!!!!!!!! السلام علیکم صبح بخیر
  19. مغزل

    کون ہے جو محفل میں آیا 75

    سلامت باشید، جی بہنا ، آمنہ کا پورے ہفتہ بھر کا کورس ہے دوائیں چل رہی ہیں اللہ کرم کرے گا انشا اللہ۔ اللہ سلامتی صحت عطا فرمائے آمین
  20. مغزل

    کون ہے جو محفل میں آیا 75

    ارے واہ ہماری ملو بٹیا آئی ہیں ۔۔ بھئی کہاں غائب تھیں آپ ؟؟ ہمیں ڈانٹنا تو آتا نہیں اس لیے جیسے ٹوٹے پھوٹے انداز میں ڈانٹ سکے ہم آپ کو ڈانٹیں گے ۔۔ اگر آپ پہلے کی طرح اور زیادہ فعال نہ ہوئیں تو ۔۔۔ چلیے فٹافٹ نئے سلسلے شروع کریں ۔۔۔ اور ہاں ویلکم بیک گڑیا رانی ۔۔
Top