جی گڑیا دوستی تو آپ کی اب بھی ہے ۔۔ آج غزل ( غزل ناز غزل ) آئے گی ناں تو مانگ لینا ۔۔ :angel:
ہاں بھئی کیوں نہیں ہماری بہنا جو ہو آپ ۔۔ اچھی تو ہونا ہی ہے ناں ۔۔:battingeyelashes:
جی گڑیا تبسم اور سیدہ شگفتہ بہن آپ کی دعاؤں سے میں بہت بہتر ہوں بلکہ بالکل ٹھیک ٹھاک ہوں رات بھر بخار رہا مگر اب بالکل ٹھیک ہوں دعاؤں کے لیے سراپا سپاس ہوں۔
یعنی الحمدللللہ میرے مزاجِ گرامی آج بالکل ٹھیک ہیں ۔۔ شکراللہ کم
ناعمہ عزیز بٹیا اور فاتح الدین بشیر محمود بھائی منّتوار خیلی بسیار ممنون ۔
آپ کی نگاہِ نگارش نواز ہے کہ مجھ خاکسار کو سراہا ، اللہ برکتیں عطا فرمائے آمین
بیٹا جانی ۔۔۔ پلیز زززز ۔۔ آپ تو مجھے حوصلہ دیتی ہو ناں ۔۔
چلو شاباش یہ رونا اب دوبارہ نہیں گڑیا۔۔ پلیززز۔۔۔
بہنوں کے چہروں پر بس مسکراہٹیں اچھی لگتی ہیں گڑیا۔۔۔
فاتح بھائی ’صاحب ‘ کی پخ نہ لگایا کریں ، آپ میرے بڑے بھائی ہیں ، آپ کی محبت ہے کہ مجھ ناچیز کی داخلی واردات کو سراہا ، دعا کا طالب ہوں ، خدا یہ ہمزادگی سلامت رکھے آمین ۔
بہ سرو چشم قبلہ ۔ آپ سے تعارف حاصل ہوا ، بہت خوشی ہوئی ۔ ہمیں امید ہے آپ سے مراسلت کا شرف حاصل رہے گا ، آپ کو بھی انشا اللہ محفلین کی جانب سے محبتوں میں کمی نہ ہوگی ۔ کسی بھی نوع کی مدد درکار ہو، حکم کیجے گا بندہ حاضر ہے ۔۔ سلامت باشید روز بخیر
ایم اے راجا بھائی کی والدہ ماجدہ گزشتہ روز سے سی سی یو میں داخل ہیں ، صبح رابط پر معلوم ہوا۔
احباب سے دعاؤں کی درخواست ہے ۔ اللہ تبارک و تعالیٰ راجہ محمد امین بھائی کی والدہ ماجدہ کو
صحتِ کاملہ عاجلہ عادلہ مستمرہ عطا فرمائے آمین ثم آمین
میرا چھوٹا بھائی عباس علی مغلبھی یرقان میں مبتلا ہے ۔ آپ دوستوں سے دعا کی درخواست ہے ۔
خود میری طبیعت بہت خراب تھی دو تین دل سے بس یہی بیماریاں پریشانیاں مگر محفل میں آتا رہا۔ آمنہ اور فاطمہ بھی ماشا اللہ بہت بہتر ہیں ۔۔
میں اب آپ کی دعاؤں سے ٹھیک ہوں، غزل ناز غزل بھی اب ماشا اللہ بہت بہتر ہے...
سلامت باشید شمشاد بھائی
ہیڈ مسٹریس ماشا اللہ بہت بہتر ہے ۔ میں نے غزل ( غزل ناز غزل ) سے کہا بھی ہے کہ ہمت کرکے آجاؤ۔
انشا اللہ آئے گی محفل میں ، آپ سب بہن بھائیوں کی دعا سے خاصی بہتر ہے اب۔۔
ایگریڈ، تھینک یو گڑیا رانی سلامت رہو ۔ شاد رہو آباد رہو۔ بس وہ کیا ہے کہ لائف از لائک دیٹ
فہیم محمود بھائی حوصلہ دینے کے لیے شکریہ ۔ آپ کی محبت ہے قبلہ