نتائج تلاش

  1. مغزل

    محفلین سے گفتگو قلم بند کیجے ---- ایک نیا سلسلہ

    چلو بچہ لوگ شاباش جھگڑے ختم :angel: ، اور یہ لڑی صرف محلفین کے گفتگو کے حوالے سے رہنے دیتے ہیں ۔۔:biggrin: ورنہ تو لڑی پہ لڑی بنانی پڑے گی ۔۔ میری آج کس کس سے بات ہوگی وہ شامل کروں گا ۔۔۔
  2. مغزل

    کون ہے جو محفل میں آیا ۔76

    یو آر رائٹ گڑیا۔۔ گڑیا سی مائی انگلش پوئم : ٹیئرز اٹس یو ۔۔ ہو کمپلیٹڈ می ۔۔ ود دا ریسٹ آف پام اینڈ لو ۔۔ وین آئی واز ڈس آرڈرلی۔۔۔ آئیدر۔۔۔ میک مائی لائف ۔۔ ایز آ پریشیس لائف ۔۔ بٹ ناؤ ۔۔ اٹس آلسو یو۔۔ ہو۔۔ میک مائی آئیز نمب ۔۔ از دس کال لو ؟ ( ناعمہ عزیز ، عائشہ عزیز بہن کو بھی ٹیگ کرتا...
  3. مغزل

    کون ہے جو محفل میں آیا ۔76

    یس آئی ایم گڑیا۔۔ اس مکّے میں۔۔ میں خود ہوں ۔۔ میں نے تو کبھی مکھّی نہیں ماری گڑیا ۔۔ بیٹا آپ کہتی ہو تو رک جاتا ہوں۔۔پر اب جی نہیں لگ رہا ۔۔ دئیر از این اوشیئن اوف ٹیئرز، میں یہیں ہوں گڑیا۔ بس ڈائری لکھنے جاتا ہوں۔۔
  4. مغزل

    کون ہے جو محفل میں آیا ۔76

    کسی کو نہیں بس ذرا غور سے دیکھیے ۔۔ مکّے (مٹھی) میں کسی کا سر بھی نظر آرہا ہے جسے اس مکّے نے دبوچ رکھا ہے ۔۔
  5. مغزل

    کون ہے جو محفل میں آیا ۔76

    میری نظر ؟؟ وہ کیسے گڑیا ؟؟ ویسے بات تو ٹھیک ہے ۔۔ میری نظر واقعی چوک جاتی ہے ۔۔ میں بعد میں آتا ہوں ۔ رکنا محال ہوگیا ہے یہاں ۔۔۔ آئی ایم سوری گڑیا
  6. مغزل

    کون ہے جو محفل میں آیا ۔76

    محاورہ کب میری ملکیت ہے ۔ میں تو خود کسی کی ملکیّت ہوں اسی نے توڑ رکھا ہے ۔ آپ تو محض محاورہ کی ٹانگ توڑ رہے ہیں ۔۔ دم غنیمت ہے میاں
  7. مغزل

    کون کس کو مس کر رہا ہے؟ 12

    میں تو بس اپنی سانسیں مس کررہا ہوں ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ جانے کب ختم ہوجائے یہ سانس کی آخری ڈور بھی ۔۔۔۔۔
  8. مغزل

    ’’ شور ‘‘ ۔۔۔ ایک آزاد نظم ۔۔۔ از : م۔م۔مغل

    شکریہ عارف عزیز بھائی ۔ سلامت رہیں
  9. مغزل

    کون ہے جو محفل میں آیا ۔76

    بھئی ہماری بہنا نے کہا ہے تو پھر ٹھیک ہی کہا ہے ۔۔۔ ہماری مجال کہ کچھ کہہ سکیں۔۔۔
  10. مغزل

    کون ہے جو محفل میں آیا ۔76

    ارے نہیں بھائی جی مجھ جہل مرتبت کو کیا آتا ہے ۔ میں تو خود عجمی ہوں ۔۔
  11. مغزل

    کون ہے جو محفل میں آیا ۔76

    جی بس میں بھی دن گزارتا ہوں رات کی توقع پر اور رات دن کی توقع پر۔۔ ہمہ تن گوش ؟ ارے وہ کیو ں ؟ ہم نے کچھ کہنا تھا کیا ؟؟ حکم کیجے ۔۔
  12. مغزل

    کون ہے جو محفل میں آیا ۔76

    تھینک یو کی کیا بات ۔ اینی ویز ۔۔ اون ہیڈ اینڈ آئیز سس
  13. مغزل

    محفلین سے گفتگو قلم بند کیجے ---- ایک نیا سلسلہ

    چند لمحے قبل ایک طویل عرصے بعد فاتح بھائی سے گفتگو کا شرف حاصل ہوا۔ جیسے میں اپنے ہمزادسے ہی ہم کلام رہا ، ہماری ننھی سی گڑیا بھی پاس ہی تھیں۔ باتیں کیا کیا ہوئیں ؟ بس گلے شکوے ، دعائیں حال احوال نیک تمنّائیں ۔۔۔۔ یعنی کوئی ایسی بات نہ رہی جو سنسر بورڈ کی اجازت کے بغیر شامل نہ ہوسکتی ۔۔۔
  14. مغزل

    کون ہے جو محفل میں آیا ۔76

    وعلیکم السلام و رحمۃ اللہ و برکاۃ ، فہیم محمود بھائی کیسے ہیں آپ ؟؟
  15. مغزل

    غزل : تیرگی سرِ مژگاں جگنوؤں کی آسانی : از : م۔م۔مغل

    مغزل تیرگی سرِ مژگاں جگنوؤں کی آسانی مشکلوں سے ملتی ہے مشکلوں کی آسانی انتظار کی شب میں صبح جاگ اٹھی ہے شام سے خفا سی ہے دستکوں کی آسانی ہر نفس سلگتی ہے چہرگی کو روتی ہے آئنوں کے جنگل میں حیرتوں کی آسانی دل سراب زار ایسا عشق میں نہیں ہوتا تشنگی سلامت اور بارشوں کی آسانی وصل ایک اندیشہ...
  16. مغزل

    غزل : ستارۂ سحری نظرِ شام ہوگیا ہے : از: م۔م۔مغل

    مغزل ستارۂ سحری نذرِ شام ہوگیا ہے سیاہ رات کا رونا مدام ہوگیا ہے خوشی خوشی میں بہت دُور تک نہ ساتھ چلا وہ رنج زادِ دلِ خوش خرام ہوگیا ہے تمھارے بعد یہ آنکھیں برسنا بھول گئیں کہ اب یہ خطّہ بھی بنجر مقام ہوگیا ہے بس ایک دل ہے تگ و تازِ الفت آرائی اسیر بھی نہ رہا اور غلام ہوگیا ہے جو ایک...
  17. مغزل

    کون کس کو مس کر رہا ہے؟ 12

    کیسے ہیں سرکار ؟ آپ نے کس کو مس کیا ؟؟
  18. مغزل

    نظم : تمھارے بن : از : ناعمہ عزیز

    بہت خوب گڑیا اچھی کاوش ہے ماشا اللہ سلامت رہیں ۔ اللہ کرے زورِ قلم اور زیادہ
Top