نتائج تلاش

  1. مغزل

    کون ہے جو محفل میں آیا ۔76

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ تعالیٰ وبرکاۃ فرحت کیانی بہن ، ناعمہ عزیز بہنا ، عائشہ عزیز بہنا ، مقدس بٹیا ، عندلیب بہن ، ابن سعید بھائی ، محمد امین میاں ، شمشاد بھائی ، فخرنوید بھائی ، تبسم بٹیا ۔۔
  2. مغزل

    کون ہے جو محفل میں آیا ۔76

    نہیں گڑیا اب نہیں شیئر کرنی ۔۔ ویسے پوئٹری ہی ہوتی ہے ۔۔ زبان چاہے کوئی بھی ۔۔
  3. مغزل

    محفلین سے گفتگو قلم بند کیجے ---- ایک نیا سلسلہ

    سابق محفلین میں ایک کرم فرما سے فون پر تفصیل سے بات ہوئی۔۔۔۔
  4. مغزل

    کون کس کو مس کر رہا ہے؟ 12

    میں ۔۔ مس نہیں کررہا کسی کو ۔۔۔ آئی ایم جب جسٹ اسٹوپڈ
  5. مغزل

    لفظ ڈھونڈیں

    ا غ م د یہ لفظ میری طرف سے ۔۔
  6. مغزل

    اردو محفل کا سکول (5)

    مگر میں تو ’’ خوش رہتا ہوں ‘‘ ۔۔۔ یہ فن بھی مجھ میں بدرجہ اتم موجود ہے ۔۔ ایک ہی فن تو ہم نے سیکھا ہے جس سے ملیے اسے خفا کیجے !!! یعنی اس پر بھی عمل نہیں میرا ۔۔۔ نمازی کا تو پتہ نہیں مظلوم کی آہیں خوب سمیٹی ہیں میں نے ۔۔ میں تو معاف ؟؟ میں نے ہمیشہ معافی مانگی ہے دی کبھی نہیں ۔۔ نتیجہ یہ...
  7. مغزل

    مزاج کیسے ہیں - 5

    طبیعت ویسی ہی بوجھل ہے مگر محفل میں ’’ گپ شپ ‘‘ کے لیے آیا ہوں کہ مجھ ایسے کٹھور اور پتھر دل کو یہی غنیمت ہے۔ آدھے سر میں شدید درد ہے ، آنکھیں جیسے آتش فشاں کے دہانے پر رکھی ہوئی ہیں اور کسی بھی پھٹ پڑسکتی ہیں۔۔ اور لاوا بہہ نکلے گا۔۔
  8. مغزل

    تعارف منتظر مہدی صاحب کو اردو محفل میں خوش آمدید

    منتظر مہدی صاحب اردو محفل میں صمیمِ قلب سے خوش آمدید ، آپ سے التماس ہے کہ یہاں تشریف لائیں اور تعارف کا شرف عطا کیجے ۔
  9. مغزل

    لوگ صدمے سے مر نہیں جاتے -- سامنے کی مثال ہے میری

    لوگ صدمے سے مر نہیں جاتے -- سامنے کی مثال ہے میری
  10. مغزل

    کون ہے جو محفل میں آیا ۔76

    اوہ ہ ہ ہ ۔۔۔ گڑیا ہم نے ایک پوئم لکھی تھی انگریزی میں ۔۔ سوچ رہا تھا شیئر کردوں ۔۔۔۔ پر اب نہیں کروں گا۔۔
  11. مغزل

    تعارف دانش نذیر دانی صاحب کا خیر مقدم ۔۔۔ (تعارف)

    گڑیا گرائیں کہتے ہیں ایک گاؤں کے ہونے کو ۔ ’’ گراں ‘‘ گاؤں کو کہتے ہیں ۔۔ اور یہ اسم عرفہ ہے
  12. مغزل

    کون ہے جو محفل میں آیا ۔76

    گڑیا ۔۔۔ یہ بہت آسان ہے ۔ م۔م۔مغل میں بغیر اسپیس کے (۔) شامل کریں یہ انگریزی کے ڈاٹ یا فل اسٹاپ سے ہے ۔۔اور @ لگادیں ۔۔۔ م۔م۔مغل
  13. مغزل

    کون ہے جو محفل میں آیا ۔76

    میں اس وقت کورنگی سائیڈ پر تھا ۔ ہلکے ہلکے ہلکورے محسوس ہوئے تھے ۔ بائیک پر تھا شاید اس لیے زیادہ محسوس نہیں کیا میں نے ۔
  14. مغزل

    کون ہے جو محفل میں آیا ۔76

    شمشاد بھائی درویش بھائی سے فون پر رابط ہوا تھا کل ۔ گھر کا نیٹ خراب ہے ۔ وہ کراچی آئے ہوئے تھے ۔ ابھی اپنی کاروباری مصروفیت سے فراغت پا کر محفل میں آئیں گے ۔ انشا اللہ
  15. مغزل

    اردو محفل کا طرحی مشاعرہ (قارئین و احباب کے تبصرہ جات کے لیے مختص )

    جی پیاری بہنا، مجھے پرسوں طویل گفتگو کا شرف حاصل ہوا ہے فاروق درویش صاحب سے ۔ آپ کی غزل کا ذکرِ خیر بھی ہوا اور ان کی غزل بھی انشا اللہ دستیاب رہے گی ۔سلامت رہیں ۔
  16. مغزل

    پریشانم در ہجر

    پریشانم در ہجر
  17. مغزل

    کون ہے جو محفل میں آیا ۔76

    اچھا تو ہم جاتے ہیں ۔۔ سلام قبول کیجے سب دوست ، بہن بھائی بزرگ
  18. مغزل

    تعارف محفل کی نئی مندرج رکن نسرین فاطمہ کو اردو محفل میں خوش آمدید

    جی خوش ہوا محب بھائی ۔۔ سلامتی ہو۔
  19. مغزل

    کون ہے جو محفل میں آیا ۔76

    سچ کہا گڑیا ۔۔ بالکل ٹھیک کہا۔۔۔ خدا آباد رکھے میری بہن خدا آباد رکھے۔اٰمین
  20. مغزل

    تعویذ گنڈوں اور جنات وجادو کا علاج

    نہیں زکریا بھائی ، جادو کااسلام کے عقائد سے کوئی تعلق نہیں بلکہ اسلام نے اس کی حوصلہ شکنی کی ہے ، بتانا مقصود ہے کہ جادو حقیقت ہے تبھی تو اسلام نے اس کو برا فعل قرارد دیا ہے ۔۔ والسلام مزید بحث کی گنجائش نہیں کہ انتباہ بھی آچکا ہے ۔۔ سو تمت بالخیر
Top