نتائج تلاش

  1. مغزل

    کون ہے جو محفل میں آیا ۔76

    جی گڑیا میں کہہ دوں گا آپ کا سلام آپ کی آپی کو ( غزل ناز غزل ) ۔ ڈانٹ ؟ حیرت ہے ایک طرف آپ بچہ لوگ ہیں جو میرے اندر کا ’’ سیڈی ‘‘ بھی دیکھ لیتے ہیں ۔۔ حالانکہ میں تو خوب شتونگڑے لگاتا ہوں ہاہاہاہ ہی ہی ہی ہوہو ہو کرتا ہوں ۔۔ پھر بھی ۔۔ خیر اور ایک طرف ۔۔۔ جو شاید مجھے ”” ہیپی ٹیڈی ‘‘ سمجھنے پر...
  2. مغزل

    کون ہے جو محفل میں آیا ۔76

    گڈ گرل ۔ میرا بھی چشمہ ٹوٹ گیا ہے گڑیا ۔ ایک مجھے بھی بھیج دینا۔۔۔
  3. مغزل

    کلک میں یونیکوڈ سپورٹ کا مسئلہ

    بھائی ۔۔ مسئلہ آپ کے او ایس کا ہے یعنی ۔ آپریٹنگ سسٹم سپورٹ نہیں کر رہا ۔۔۔ اسے ہم بھی آج تک فارسی سلیقے سے ہی استعمال کرتے آئے ہیں ۔ میں فاتح بھائی کو زحمت دیتا ہوں کہ ممکن ہے آپ کی معاونت ہوسکے ۔
  4. مغزل

    کون ہے جو محفل میں آیا ۔76

    وعلیکم السلام ملو بٹیا کیسی ہیں آپ ؟ ارے واہ ہماری بہنا نے نیا چشمہ خریدا ہے ؟ :angel:
  5. مغزل

    کون ہے جو محفل میں آیا ۔76

    جی منّے میں ٹھیک ہوں ۔ آمنہ بھی اب خاصی ٹھیک ہے ، غزل کی طبعیت بھی قدرے بہتر ہے ۔ آپ کی دعا چاہیے ۔
  6. مغزل

    کلک میں یونیکوڈ سپورٹ کا مسئلہ

    بھائی صاحب کیا آپ ریجنل سیٹنگ میں سپورٹ لینگویج انسٹال کرچکے ہیں ؟؟ ابسیلوٹ فارسی پر چیک لگا کردیکھیئے گا ذرا۔۔
  7. مغزل

    علم الصرف ایک مبتدی کی نظر سے

    جزاک اللہ قبلہ جزاک اللہ
  8. مغزل

    کون ہے جو محفل میں آیا ۔76

    وعلیکم السلام گڑیا بہت جیو خدا دکھوں کے سائے سے بھی محروم رکھے۔آمین
  9. مغزل

    کون ہے جو محفل میں آیا ۔76

    جی بہنا، آمنہ کی طبیعت رات بگڑ گئی تھی ۔۔ صبح سے کچھ افاقہ ہے ، بس آپ کی دعا چاہیے میرا کیسا ہونا تو بس ایسا ہی ہے ۔۔ ڈائری میں لکھ دیتا ہوں جو گزرتی ہے ۔۔۔
  10. مغزل

    علم النحو ایک مبتدی کی نظر سے

    جزاک اللہ محمد خلیل الرحمٰن صاحب ۔ خاصا معلومات افزا مراسلہ ہے جزا ک اللہ
  11. مغزل

    کون ہے جو محفل میں آیا ۔76

    فرحت کیانی بہن کو آداب و سلامِ مسنون ۔۔۔
  12. مغزل

    کون ہے جو محفل میں آیا ۔76

    مگر اس سے ٹیگ تو نہیں ہوتا ۔۔۔ مجھے ٹیگ کا کوئی پیغام موصول نہیں ہوتا۔۔ یعنی اسے طفل تسلّی ہی کہا جاسکتا ہے ۔۔ جیتی رہو شاد رہو ۔ شاید آپ بہنوں کی دعا ہمارے کسی کام آجائے ۔
  13. مغزل

    غزل : یہ صبح تاریکیوں کو گردوں سے عاق کرتی کہ رو دیا میں : از : دانش نذیر دانی

    دانش میاں اچھی غزل کہتے ہیں آپ ماشا اللہ ، اللہ اظہار میں برکت دے ، آمین کہیں کہیں املا کی اغلاط ہیں انہیں ’’ تدوین “ کا بٹن دبا کر درست کرلیجے ۔ اور کوشش کیجے کہ فارمیٹ کرنے میں وقوف و سکتہ کی علامات نہ استعمال کریں، اور معلوم پڑتا ہے کہ آپ نے جمیل نستعلیق فونٹ بھی انسٹال نہیں کیا ہوا ، شاید...
  14. مغزل

    کون ہے جو محفل میں آیا ۔76

    ارے نہیں منّے سوری کی کیا بات۔۔ دوبارہ ایسا نہیں کہنا۔ مجھے اس لفظ سے سخت نفرت ہے ۔۔ بندہ بشر ہے اپنی رو میں بعض اوقات ایسا ہوجاتا ہے ۔ مگر سوری کی کوئی بات نہیں ، وعلیکم السلام ، جیتی رہو گڑیا رانی ۔۔ چلو اب مجھے سکھا ؤ کہ یہ ٹیگ میں مغل سے میں کیسے ٹیگ ہوسکتا ہوں ۔۔؟
  15. مغزل

    اردو محفل کا طرحی مشاعرہ (قارئین و احباب کے تبصرہ جات کے لیے مختص )

    سلامت رہیں دانش صاحب۔ زہے شوق ضرور۔ ہم منتظر رہیں گے ۔۔۔ آپ کا کلام اس ربط پر شامل کردیا ہے گیا۔ایک گزارش یہ اس کلام پر نظرِ ثانی کر لیجے ۔ ممکن ہے اغلاط نظر آجائیں ۔ درستگی کی صورت میں حکم کیجے گا تو میں مدون کردوں گا۔
  16. مغزل

    اردو محفل کا طرحی مشاعرہ

    غزل دیکھ ریگ ِ رواں سے اُٹھتا ہے؟ یہ دھواں سا کہاں سے اُٹھتا ہے احتجاجا َ حضور ِ مہ و گُل یہ خرد آستاں سے اُٹھتا ہے کرمَک و شمع کو میں جب دیکھوں تو یقیں مہوشاں سے اُٹھتا ہے قوت ِ بازو کچھ نہیں صاحب بار تو بس زیاں سے اُٹھتا ہے صبح ہو گی تو دیکھ لیں گے ہم کہ دھواں کس مکاں سے اُٹھتا ہے...
  17. مغزل

    کون ہے جو محفل میں آیا ۔76

    میرا بھی یہی سوال ہے شمشاد بھائی
  18. مغزل

    تعویذ گنڈوں اور جنات وجادو کا علاج

    شکریہ راجہ بھائی ۔ ماشا للللہ بس ایک وضاحت ہم سب کے لیے کہ ’‘ برحق ‘‘ سے مراد ’’ حق پر ہونا نہیں بلکہ بر مبنیِ حقیقت ہے۔‘‘ یعنی جادو ایک حقیقت ہے ۔۔ خود رسولِ خدا سے ثابت ہے کہ ’’ جادو حقیقت ہے ‘‘ قرآن کی آخری سورتیں ( مُعَوِّذَتَیُن ) اس کی گوا ہ ہیں ۔ اس سے انکار کرنا تو قرآن سے انکار کرنا...
  19. مغزل

    کون ہے جو محفل میں آیا ۔76

    مقدس بہن بہ سلامت روی ۔ ہیو آ سیف جرنی
Top