جی گڑیا ایسا ہوجاتا ہے ۔ یوں بھی میں نے آپ کے مراسلوں سے محسوس کیا ہے کہ آپ بہت حساس ہیں ۔ اور حساس لوگوں کے ساتھ یہ معاملہ تو رہتا ہے۔ اللہ کرم فرمائے ۔آمین
آپ کی تو بہن ہی ہے ناں غزل تو بہن کہا کریں ۔۔۔:angel:
ویسے آپ کی ہم عمر ہی ہیں سو آپ نام بھی لے سکتی ہیں۔۔
عندلیب بہن ، غزل گھر آچکی ہے پہلے سے خاصی بہتر ہے ۔۔
دعا اور سلام کہا ہے آپ کو۔۔۔
فی الحال اغلاط کو ایک طرف رکھیں فہیم بھائی ، خوب خوب کہیں ،۔ اغلاط ساتھ ساتھ درست ہوجاتی ہیں ۔
ابھی سے اس معاملے میں محتاط ہوگئے تو کہنے میں مشکلات در آتی ہیں ۔
توبہ توبہ ۔ استغفار ۔ کیا زمانہ آگیا ہے ۔۔خبردار جو لڑنے کی بات کی ۔۔۔
آپ کی آپی کو پتہ چل گیا ناں تو میرا بھرکس نکال دے گی۔۔۔
(اپ ڈیٹ : آپ کی آپی ( غزل ناز غزل ) گھر آگئی ہیں ۔۔ )