نتائج تلاش

  1. مغزل

    کون کس کو مس کر رہا ہے؟ 12

    مجھے بھی بتایا جائے ۔۔۔۔ یہ کیا بلا ہے ؟؟ :angel:
  2. مغزل

    کون ہے جو محفل میں آیا 75

    پسند کس کافر کو نہ ہوگی شمشاد بھائی ۔یہ تو محبت کی بیڑیاں ہیں ۔۔۔
  3. مغزل

    ایک پیغام ایک شعر کی صورت ۔۔ کسی کے نام۔۔۔ نیا سلسلہ

    قدم قدم پہ ملے اک نئی خوشی تم کو اندھیری راہ میں مل جائے روشنی تم کو مری دعا ہے خدا سے کہ کاش لگ جائے مری حیات کے لمحوں کی ہر خوشی تم کو
  4. مغزل

    ام الکتاب اپڈیٹ

    میرے پاس ’’صاحبِ ام الکتاب ‘‘ تو ضرور ہے مگر بدخوبیء قسمت کہ مذکورہ مطلوبہ نہیں ہے ۔۔
  5. مغزل

    کون ہے جو محفل میں آیا 75

    الّم غلّم ۔۔۔۔:biggrin: مبروک مبروک۔۔ یہ ٹیگ ہونا دراصل ہاتھ پاؤں باندھ کر گرفتار کرنے کے مصداق ہے ۔۔ :angel:
  6. مغزل

    تعارف محفل کی نئی مندرج رکن نسرین فاطمہ کو اردو محفل میں خوش آمدید

    مالک و مولیٰ آپ کو بھی جزا دے بہنا،۔ آپ مزید تعارف شامل کرنا چاہیں تو بسم للللہ ۔۔ ہمیں خوشی ہوگی۔ باقی میں بہنوں کو آوازہ لگاتا ہوں خود ہی آپ کا انٹرویو لے لیں گی سب ۔۔:angel: مقدس ، عائشہ عزیز ، ناعمہ عزیز ، سیدہ شگفتہ ، عندلیب ، فرحت کیانی ، تبسم ، ملائکہ ، کہاں ہیں سب بہنیں ۔۔ فٹافٹ ہلّہ...
  7. مغزل

    تعارف دانش نذیر دانی صاحب کا خیر مقدم ۔۔۔ (تعارف)

    چہ خوب چہ خوب ۔۔۔ بہت عمدہ پیارے صاحب۔ آپ اپنا کلام نفسِ مضمون کے حساب سے یہاں پیش کرسکتے ہیں اور دیگر احبا ب کے کلام پر رائے بھی دے سکتے ہیں ۔ بسم اللہ پسندیدہ کلام (بزم یا اس کے علاوہ دیگر شعراء کا کلام جو آپ کو پسند ہو) حمد، نعت، مدحت و منقبت (آپ کا کلام ) اِصلاحِ سخن (اصلاح کی غرض سے کلام...
  8. مغزل

    کون ہے جو محفل میں آیا 75

    ایماں مجھے روکے ہے تو کھینچے ہے مجھے کفر کعبہ مرے پیچھے ہے کلیسا مرے آگے !!! بس اصلِ مراد انتقالِ کیف ہے قبلہ بابا جی :angel:
  9. مغزل

    کون کس کو مس کر رہا ہے؟ 12

    معافی دے دیجے انکل جی ۔۔ بچی ہے غلطی ہوگئی ہے ۔۔ :angel:
  10. مغزل

    تعارف دانش نذیر دانی صاحب کا خیر مقدم ۔۔۔ (تعارف)

    دانش بھائی اچھا لگا آپ کے بارے میں جان کر ۔ ممکن ہو تو تفصیل در تفصیل در تفصیل بتا تے جائیں تاکہ احباب روشناس ہوسکیں۔۔ ہمیں خوشی ہے کہ آپ محفل کی زینت بنے۔ انشا اللہ مراسلت کا شرف حاصل رہے گا۔ حاضری کو تواتر کی مسند عطا کیجے ، کسی بھی نوع کی مدد درکار ہو تو آوازہ دیجے گا۔۔
  11. مغزل

    تعارف محفل کی نئی مندرج رکن نسرین فاطمہ کو اردو محفل میں خوش آمدید

    لیجے بہنا کی آج پہلی پوسٹ للللہ کے فضل و کرم سے محفل کی زینت بن گئی ہے ۔۔۔
  12. مغزل

    کون ہے جو محفل میں آیا 75

    قبلہ آگے سے مراد م۔م۔مغل کی ابتدا میں ہے ۔۔ قسمے پاہ جی تسی وی ناں ۔۔
  13. مغزل

    کون ہے جو محفل میں آیا 75

    شکریہ کی کیا بات بہنا۔ سلامت رہیں ۔ شکرہے آپ نے پوسٹ تو کی ۔۔ ہم تو سمجھے تھے شاید پوسٹ کرنے میں کوئی دقّت پیش آرہی ہے ۔ یہ لیجے آپ کے تعارف کی لڑی موجود ہے تشریف لائیں اور خوب خوب باتیں کیجیے ۔۔ لنک یہ ہے کھٹکا یعنی کلک کیجے
  14. مغزل

    کون کس کو مس کر رہا ہے؟ 12

    جی شمشاد بھائی ۔ پر تھوڑی سی تو رعایت ملنی چاہیے ناں گڑیا کو۔۔
  15. مغزل

    مزاج کیسے ہیں - 5

    اللہ صحت دے گڑیا۔ درد کی نوعیت کیا ہے ؟؟ آدھے سر میں ہے درد ؟؟ آنکھوں پر بوجھ تو نہیں پڑتا ؟
  16. مغزل

    مزاج کیسے ہیں - 5

    میں خاصا پرسکون ہوں پہلے کی نسبت۔ ۔۔ اللہ مزید کرم کرے گا انشا اللہ
  17. مغزل

    کون کس کو مس کر رہا ہے؟ 12

    چاااااااااچو کہنا ہوگا چو کھاگئی ہیں گڑیا۔۔۔ ہیں نا گڑیا ؟
  18. مغزل

    تاسف اجتماعی دعا کی درخواست برائے محفلین و متعلقین

    اپ ڈیٹ: غزل تھوڑی دیر میں گھر واپس آجائے گی انشا اللہ
  19. مغزل

    کون ہے جو محفل میں آیا 75

    سلامت باشید فرحت بہن ۔ مالک کا کرم ہے ، آپ کی دعا چاہیے ۔ اور یہ شکریہ شکریہ کیا ہوتا ہے بھلا۔۔ وعلیکم السلام ، سلامت رہو بھیا کوئی مشکل نہیں میرے بھائی بغیر خلا کے انگریزی کا ڈاٹ بطور وقوف کے شامل کیجے منسلک ہوجاتا ہے ۔ دیکھیے م۔م۔مغل کے آگے @ لگادیجے ۔۔۔ مشق کیجے ۔۔
  20. مغزل

    کون کس کو مس کر رہا ہے؟ 12

    ہاؤ سوئیٹ ۔ گڑیا ۔ جیتی رہو خود کو مس کرنا تو بڑی سعادت کی بات ہے ۔۔
Top