نتائج تلاش

  1. محمداحمد

    سبق پائتھون شیل بطور کیلکولیٹر

    پائتھون شیل سے مانوس (Familiar) ہونے کے لئے شیل کو بطورِ کیلکولیٹر استعمال کیا جا سکتا ہے۔ مثال ملاحظہ کیجے: >>> 2 + 2 # Hit enter after writing expression 4 >>> 2 * 2 4 >>> 2 / 2 1.0 >>> 2 - 2 0 >>> پہلی مثال میں "+" کا نشان Operator کہلائے گا جب کہ 2 Operand کہلائے گا۔ آپریٹرز کی...
  2. محمداحمد

    اِدھر اُدھر کی باتیں۔۔۔۔۔2

    شمشاد بھائی نے پُرانا دھاگہ بند کردیا اور نیا کھولا نہیں۔ یار لوگ نہ جانےکہاں کہیں ادھر اُدھر کی باتیں کر رہے ہیں۔ :)
  3. محمداحمد

    پاکستان میں دہشت گردی کی حد ہو گئی ہے،چیف جسٹس

    اسلام آباد…چیف جسٹس افتخار محمد چودھری نے کہا ہے کہ پاکستان میں دہشت گردی کی حد ہو گئی ہے،کون کون سا ملک نہیں جس کے لوگ خیبر پختونخوا میں نہیں بیٹھے ہوئے ہیں۔چیف جسٹس افتخار محمد چودھری کی سربراہی میں سپریم کورٹ کا تین رکنی بنچ ریکوڈک کیس کی سماعت کر رہا ہے، عدالت نے ٹیتھیان کمپنی کے وکیل خالد...
  4. محمداحمد

    جنہیں قدرت نے بخشا ہی نہیں اندازِ رندانہ

    کسی جگہ ایک شعر سنا تھا بلکہ شاید قطعہ تھا: جو یاد آرہا ہے لکھ رہا ہوں، آپ نے سنا ہو تو مکمل کر دیجے۔ جنہیں قدرت نے بخشا ہی نہیں اندازِ رندانہ اُنہی کے شامنے شیشہ اُنہی کے ہاتھ پیمانہ
  5. محمداحمد

    December's Message For Pakistanis

    Dear Pakistanis I am not responsible for your breakups, your x marriages , your personal messes and please don't put me in your sub-standard poetry. :p:D:p:D:p
  6. محمداحمد

    سائٹ پوائنٹ فری آفر

    سائٹ پوائنٹ کرسمس فری آفر ۔ لنک یہ ہے۔ مشمولات:
  7. محمداحمد

    تبادلہ خیال Reading and Writing Files پر تبصرے

    السلام علیکم، >>> fo = open("test.txt","w") >>> fo.write("Python is a great language.\nYeah its great!!\n") 45 >>> fo.close() write کمانڈ کے بعد اینٹر کرنے پر جو 45 آیا ہے اس کا کیا مطلب ہے؟
  8. محمداحمد

    تبادلہ خیال OS Module پر تبصرے

    السلام علیکم ، محب بھائی OS Module کے دھاگے کا شکریہ۔ بشرطِ فرصت یہ بتائیے کہ پائتھون میں ڈیفالٹ ڈائریکٹری کونسی ہوتی ہے۔ اپنی مرضی کی ڈیفالٹ ڈائریکٹری کس طرح سیٹ کی جاسکتی ہے۔ اور پائتھون فائلز کے آغاز پر کچھ لوگ اس قسم کی کمانڈ لکھتے ہیں۔ اس سے کیا مراد ہے؟ #!/usr/bin/env python...
  9. محمداحمد

    سبق Function Design Recipe

    پائتھون میں یوں تو فنکشن عمومی انداز میں بھی بنایا جا سکتا ہے، تاہم فنکشن بنانے کے لئے اگر باقاعدہ طریقہ کار استعمال کیا جائے تو اس سے فنکشن بنانے میں آسانی بھی ہوتی ہے اور یہ فنکشن روا روی میں بنے فنکشن سے بہتر ہوتا ہے۔ یہاں ہم Function Design Recipe پر گفتگو کریں گے۔ اس recipe کی مدد سے ایک...
  10. محمداحمد

    غزل ۔ کل یوں ہی تیرا تذکرہ نکلا ۔ رسا چغتائی

    غزل کل یوں ہی تیرا تذکرہ نکلا پھر جو یادوں کا سلسلہ نکلا لوگ کب کب کے آشنا نکلے وقت کتنا گریز پا نکلا عشق میں بھی سیاستیں نکلیں قربتوں میں بھی فاصلہ نکلا رات بھی آج بیکراں نکلی چاند بھی آج غمزدہ نکلا سُنتے آئے تھے قصہء مجنوں اب جو دیکھا تو واقعہ نکلا ہم نے مانا وہ بے وفا ہی سہی کیا...
  11. محمداحمد

    شکریہ محب علوی

    جی اس پوسٹ کا مقصد محب علوی بھائی کا شکریہ ادا کرنا ہے ۔ تفصیل اس اجمال کی کچھ یوں ہے کہ خاکسار نے Coursera.org پر پروگرامنگ کا بنیادی آن لائن کورس مکمل کرلیا ہے جس میں پائتھون کی مدد سے پروگرامنگ کے بنیادی اصول سکھائے گئے ہیں۔ یوں تو یہ انتہائی معمولی اور بنیادی نوعیت کا کورس ہے تاہم ہمارے...
  12. محمداحمد

    سلیم کوثر غزل ۔ اس خرابے کی تاریخ کچھ بھی سہی، رات ڈھلنی تو ہے رُت بدلنی تو ہے ۔ سلیم کوثر

    غزل اس خرابے کی تاریخ کچھ بھی سہی، رات ڈھلنی تو ہے رُت بدلنی تو ہے خیمہء خاک سے روشنی کی سواری نکلنی تو ہے رُت بدلنی تو ہے کیا ہوا جو ہوائیں نہیں مہرباں، اک تغیّر پہ آباد ہے یہ جہاں بزم آغاز ہونے سے پہلے یہاں، شمع جلنی تو ہے رُت بدلنی تو ہے دامنِ دل ہو یا سایہ ء چشم و لب، دونوں بارش کی طرح...
  13. محمداحمد

    سلیم کوثر غزل ۔ دل تجھے ناز ہے جس شخص کی دلداری پر ۔ سلیم کوثر

    غزل دل تجھے ناز ہے جس شخص کی دلداری پر دیکھ اب وہ بھی اُتر آیا اداکاری پر میں نے دشمن کو جگایا تو بہت تھا لیکن احتجاجاً نہیں جاگا مری بیداری پر آدمی، آدمی کو کھائے چلا جاتا ہے کچھ تو تحقیق کرو اس نئی بیماری پر کبھی اِس جرم پہ سر کاٹ دئے جاتے تھے اب تو انعام دیا جاتا ہے غدّاری پر تیری...
  14. محمداحمد

    ایچ ٹی ایم ایل 5 سیکھیے۔۔۔۔ Free HTML5 Exam Vouchers

    Microsoft Offers “Programming in HTML5 with JavaScript and CSS3” Register for the free online course and receive a free exam voucher (Exam 70-480) to prove what you know Act now: This offer is available for a limited time only LINK
  15. محمداحمد

    سلیم کوثر غزل ۔ توفیق بنا دل میں ٹھکانہ نہیں ملتا ۔ سلیم کوثر

    غزل توفیق بنا دل میں ٹھکانہ نہیں ملتا نقشے کی مدد سے یہ خزانہ نہیں ملتا پلکوں پہ سُلگتی ہوئی نیندوں کا دھواں ہے آنکھوں میں کوئی خواب سہانا نہیں ملتا ملتی ہی نہیں اُس کو ملاقات کی راہیں اور مجھ کو نہ ملنے کا بہانہ نہیں ملتا تم جانتے ہو وقت سے بنتی نہیں میری ضد کس لئے کرتے ہو کہا نا، نہیں...
  16. محمداحمد

    سلیم کوثر غزل ۔ چاہا تو بہت کچھ تھا یہاں پر نہیں بدلا ۔ سلیم کوثر

    غزل چاہا تو بہت کچھ تھا یہاں پر نہیں بدلا تصویر بدلنے سے بھی منظر نہیں بدلا خوف آتا ہے اُمید ہی رستہ نہ بدل لے جب اتنی تباہی پہ بھی یہ گھر نہیں بدلا ممکن ہے کہ منزل کا تعین ہی غلط ہو اب تک تو مری راہ کا پتھر نہیں بدلا تاریخ تمھاری بھی گواہی کبھی دیتی نیزہ ہی بدل جاتا اگر سر نہیں بدلا...
  17. محمداحمد

    سلیم کوثر غزل ۔ پرندے اُجڑے ہوئے آشیاں پہ بیٹھے ہوئے ۔ سلیم کوثر

    غزل پرندے اُجڑے ہوئے آشیاں پہ بیٹھے ہوئے زمیں کو دیکھتے ہیں آسماں پہ بیٹھے ہوئے وہ خوابِ امن دکھایا گیا کہ خوش ہیں بہت ہم اپنے عہد کے آتش فشاں پہ بیٹھے ہوئے مژہ سے قطرہء خوں کی طرح ٹپکتے ہیں ستارے کشتی ء آبِ روں پہ بیٹھے ہوئے زمانہ جن کے تجسس میں سرگراں ہے وہ لوگ ہوئے ہیں سنگ ترے آستاں...
  18. محمداحمد

    آپ کیا چاہتے ہیں ؟؟؟ (الف) قائد کا پاکستان (ب) طالبان کا پاکستان

    یہ سوال "اہلیانِ پاکستان" نے پاکستان کی عوام سے پوچھا ہے؟ آپ بھی اپنا ووٹ دیجے۔ اور اگر رائے بھی دینا چاہیں تو وہ بھی ضرور دیجے۔
  19. محمداحمد

    غزل ۔ ہر شمع بجھی رفتہ رفتہ ، ہر خواب لٹا دھیرے دھیرے ۔ قیصر الجعفری

    غزل ہر شمع بجھی رفتہ رفتہ ، ہر خواب لٹا دھیرے دھیرے شیشہ نہ سہی، پتھر بھی نہ تھا، دل ٹوٹ گیا دھیرے دھیرے برسوں‌ میں‌ مراسم بنتے ہیں‌، لمحوں میں‌ بھلا کیا ٹوٹیں گے تو مجھ سے بچھڑنا چاہے تو دیوار اٹھا دھیرے دھیرے احساس ہوا بربادی کا جب سارے گھر میں‌ دھول اڑی آئی ہے ہمارے آنگن میں‌ پت جھڑ کی...
  20. محمداحمد

    یہ Zorpia کیا بلا ہے؟

    السلام علیکم، کیا کوئی دوست جانتا ہے کہ یہ Zorpia کیا بلا ہے؟ ایک دفعہ غلطی سے ایک ای میل لنک پر کلک کردیا اب ای میلز بھیج بھیج کر انہوں نے عذاب کردیا ہے۔ نہ تو میں نے یہاں کوئی اکاؤنٹ بنایا اور نہ ہی انہوں نے مجھ سے میرے کونٹیکٹس استعمال کرنے کی اجازت طلب کی، بلکہ لنک اوپن کرنے کے بعد...
Top