ماشاءاللہ اردو محفل میں اور اب پائتھون سیکھنے والوں میں اتنے سارے خوش مزاج اور ہنس مکھ لوگ ہیں کہ اس دھاگے کے بغیر گزارا ممکن نہیں ہے۔ یہاں ہر طرح کی گپ شپ کیجے۔
اور دوسرے موضوعاتی دھاگوں میں جو غیر متعلقہ پوسٹس ملیں اُن کو بھی منتظمین اس دھاگے میں ضم کرتے جائیں۔ :)
سو اب جو دل چاہے کہیے...