اِدھر اُدھر کی باتیں۔۔۔۔۔2

محمداحمد

لائبریرین
ویسے شاید اس دھاگے کا عنوان
ادھر اُدھر کی باتیں - 2 ہونا چاہیے تھا۔​

اگر کوئی تدوین کر سکے۔​
 

عثمان

محفلین
یار اس دھاگے میں تو کبھی بھی نہیں آیا۔ سو اب کیوں آؤں۔ :p
یہ اپنی طرز کا منفرد دھاگہ ہے۔ اصولی طور پر صرف اس دھاگہ پر ہی ادھر اُدھر کی باتیں ہونی چاہیں لیکن یار لوگ دوسرے دھاگوں پر ادھر اُدھر کی ہانکتے رہتے ہیں۔ :)
 

محمداحمد

لائبریرین
یہ اپنی طرز کا منفرد دھاگہ ہے۔ اصولی طور پر صرف اس دھاگہ پر ہی ادھر اُدھر کی باتیں ہونی چاہیں لیکن یار لوگ دوسرے دھاگوں پر ادھر اُدھر کی ہانکتے رہتے ہیں۔ :)

بس آج کے دور میں میں، آپ اور چند ہی "بااصول" لوگ رہ گئے ہیں۔ :p
 
Top