ہوواوے میٹ 8
دو دن بیٹری ٹائمنگ کے ساتھ ایک زبردست فون
ہوواوے نے ہوواوے میٹ 8 کو چین میں نومبر اور امریکا میں سی ای ایس 2016 میں متعارف کرایا ہے۔
6انچ فل ایچ ڈی ڈسپلے کی حامل اس ڈوئل سم ڈیوائس کے فرنٹ کا 83 فیصد حصہ صرف ڈسپلے پر مشتمل ہے۔یہ ہوواوے کی پہلی ڈیوائس ہے جس میں کمپنی نے کرین...