پھر تو آسمانی مذاہب و الہام و وحی کی بھی قیود انسانی عقل ومنطق ہی پر ہے کہ فلاں آیت قرآنی یا حدیث نبویؐ کی کیا تشریح کرنی ہے ۔ کونسی تشریح درست ہے اور کونسی غلط ہے کا تعین اگر خدا نے ہی کر دینا تھا تو پھر اتنے سارے فرقوں، مسالک اور مکتبہ الفکر کی ضرورت کیوں پیش آئی؟ داعش کا قرآن بھی وہی ہے جو...