نتائج تلاش

  1. arifkarim

    قصہ ایک ریگنگ کا ۔۔۔

    اسکے حذف یا مقفل ہونے کا دورانیہ کافی کم ہو جاتا ہے :) :) :)
  2. arifkarim

    چڑیاگھر

    جی ہے تو سہی پر جانوروں سے زیادہ پھولوں کی پسند ہے۔
  3. arifkarim

    جہاز سے چھلانگ

    اسمیں ڈر والی تو کوئی بات نہیں کہ ٹینڈم جمپ تھی۔ اصل میں ہمیں ایک ساتھ ٹکٹیں نہیں ملیں اسلئے شیڈول آگے پیچھے ہونے کی وجہ سے یہ کام ہم نہیں کر سکے۔ اب پھر کبھی دبئی کا پروگرام ملا تو ضرور کریں گے۔ پام جزیرے کے پاس ہی اسکائی ڈائیو دبئی والوں کا پالم ڈراپ زون ہے۔ وہاں پر ہوئی تھی۔ جی پر اسکے لئے...
  4. arifkarim

    زیک کی فوٹوگرافی

    جب رُکن بنا تھا اس وقت وہ خالص اردو کا فارم تھا۔ اب الحمدللہ جہادی ہے۔
  5. arifkarim

    زیک کی فوٹوگرافی

    یہ تو معمول کی بات ہے۔ میں ایک اورجہادی فارم کارُکن ہوں اور وہاں ایک عاد پوسٹ غلطی سے ایسی ہو گئی جس سے ان لوگوں کو میرے لبرل ہونے کا شبہ پڑ گیا۔ بس تب سے جا بجا پابندیاں لگنا شروع۔ اور اب بس معطل ہونے کی کسر باقی ہے۔
  6. arifkarim

    جمیل نوری نستعلیق پر ویکی مضمون

    شکریہ۔ اسے اپ ٹو ڈیٹ کرنا ضروری ہے۔ وقت نکال کر درست کر دیتا ہوں۔
  7. arifkarim

    2016ء آسکر ایوارڈز (88ویں اکیڈمی ایوارڈز) - نامزدگیاں

    دراصل ہمیں اچھی فلمیں دیکھنے کا شوق ہے۔ بس کر ایورڈز تو پھر گوسپ میں آجاتا ہے :)
  8. arifkarim

    چڑیاگھر

    کیا سارے جانور پارلیمنٹ ہاؤس گئے ہوئے تھے؟
  9. arifkarim

    ایگناسٹک

    میرے تو خیال میں وجدان کے پیچھے کسی بھی خیال کی شدید مرکوزیت کا بڑا ہاتھ ہے۔ جب تک انسان اسمیں پری طرح غرق نہ ہوجائے یہ حاصل نہیں ہو سکتا۔ بدھمت میں اسے غالباً نروانا کہا جاتا ہے۔
  10. arifkarim

    ان کتابوں کو جلا دیجیے!

    اسکے معاشیات و مالیات پر مبنی لیکچر ضرور سنئے گا، خاص کر وہ فریکشنل ریزرو بینکنگ سے متعلق۔ کافی بونگیاں ماری گئیں تھیں وہاں۔ اسکے علاوہ خان اکیڈمی سائنسی مضامین پڑھانے کیلئے عمدہ آن لائن درسگارہ ہے ۔ خود بل گیٹس اسکا اسپورٹر ہے۔
  11. arifkarim

    ایگناسٹک

    اسکا استعمال۔ سائنسدان اسے تمام انسانیت کی فلاح و بہبود کیلئے استعمال کرتا ہے یوں تاریخ میں امر ہو جاتا ہے۔ جبکہ دیگر اسی کا استعمال کرتے ہوئے انسانوں میں مزید تفرقہ و فاصلے بڑھاتے ہیں۔ آج اگر کسی نے دنیا کے تمام انسانوں کو ایک پلیٹ فارم یعنی انٹرنیٹ پر جمع کیا ہے تو وہ صرف سائنسدان ہیں۔ کوئی...
  12. arifkarim

    اقتباسات از جون ایلیا

    کہیں پڑھا تھا کہ وہ کمیونسٹ تھے اور کسی قدر انارکسٹ بھی۔
  13. arifkarim

    اقتباسات از جون ایلیا

    نیرنگ بھائی، جون ایلیا کی بدنامی کی وجہ آج تک سمجھ نہیں آئی
  14. arifkarim

    چڑیاگھر

    ان تصاویر کو دیکھ کر لگتا ہے آپ سارا وقت چڑیا گھر میں ہی رہتے ہیں
  15. arifkarim

    غاروں اور زیر زمین شہروں کی دنیا: کاپادوکیا

    آپ ان ٹرولز سے پریشان نہ ہوں، یہ آتے جاتے رہتے ہیں
  16. arifkarim

    ویب ڈیویلپمنٹ ٹیوٹوریل: ایچ ٹی ایم ایل ۔

    محفل پر خوش آمدید۔ تعارفی سیکشن میں اپنا تعارف تو دیں۔
  17. arifkarim

    چڑیاگھر

    آپ سے خفا ہے؟
  18. arifkarim

    ان کتابوں کو جلا دیجیے!

    میرا بھی آپ والا تجربہ ہی ہے۔ آپ کسی کو ڈرا دھمکا کر کچھ سکھا تو سکتے ہیں پر اسے وہی چیز سمجھا نہیں سکتے۔
  19. arifkarim

    جہاز سے چھلانگ

    جب دبئی گیا تھا تو بہت ٹائٹ شیڈول تھا۔ میں خود تو نہیں کر سکا البتہ میرا چھوٹا بھائی رافع کریم کر آیا:
  20. arifkarim

    پتھر کے دور کے اوزار تو مل گئے مگر مالکان کا کوئی نشان نہیں

    انسان اگر اپنی محدود عقل کا استعمال محض اس دنیا کو سمجھنے کیلئے نہیں کر سکا تو اس کُل کائنات کے خالق کو سمجھنے کیلئے پھر اسی محدود عقل کا سہارا کیوں لیا جاتا ہے؟
Top