اسلامی بینکاری کیا ہے؟
اسلامی بینکاری کی عمومی تعریف کے مطابق یہ ایک ایسا نظام ہے جس میں بنک سود کا لین دین نہیں کرتے۔بطور ایک معاشی تصور اسلامی بینکاری نظام نسبتاً نیا ہے اور تاریخ میں گہری جڑیں نہیں رکھتا ۔یہ کوئی پچاس سال کی بات ہے کہ مسلم دنیا کے ماہرین شریعت ،علما اور معیشت دانوں نے اسلامی...