آئی فون 6 ستمبر 2014 میں آیا اور سیمسنگ گیلکسی ایس 6 اپریل 2015 میں۔ اس کے 5 ماہ بعد آئی فون 6 ایس آیا جو مزید بہتر وائی فائی سپیڈ سپورٹ کرتا ہے۔بھیا جی ہم تو بات کرتے ہیں ثبوت کے ساتھ یہ دیکھ لیں
یہ رہا میرے آئی فون 6 سے وائی فائی سپیڈ ٹیسٹ:

آئی فون 6 ستمبر 2014 میں آیا اور سیمسنگ گیلکسی ایس 6 اپریل 2015 میں۔ اس کے 5 ماہ بعد آئی فون 6 ایس آیا جو مزید بہتر وائی فائی سپیڈ سپورٹ کرتا ہے۔بھیا جی ہم تو بات کرتے ہیں ثبوت کے ساتھ یہ دیکھ لیں
جی ہاں۔ آئی فون 6 اور 6 ایس دونوں میں اس کی سپورٹ ہے۔ 6 ایس میں MIMO کے ساتھ لہذا وہ بہتر سپیڈ دیتا ہے۔کیا یہ 802.11ac سپورٹ رکھتا ہے ؟
بڑی مزے کی سپیڈ ہے آپ کی وائی فائی کی تو ہماری تو کبھی 70 میگابٹس سے اوپر ہی نہیں گئیآئی فون 6 ستمبر 2014 میں آیا اور سیمسنگ گیلکسی ایس 6 اپریل 2015 میں۔ اس کے 5 ماہ بعد آئی فون 6 ایس آیا جو مزید بہتر وائی فائی سپیڈ سپورٹ کرتا ہے۔
یہ رہا میرے آئی فون 6 سے وائی فائی سپیڈ ٹیسٹ:
![]()
مطلب آئی فون اتنا بھی برا نہیں ہےآئی فون 6 ستمبر 2014 میں آیا اور سیمسنگ گیلکسی ایس 6 اپریل 2015 میں۔ اس کے 5 ماہ بعد آئی فون 6 ایس آیا جو مزید بہتر وائی فائی سپیڈ سپورٹ کرتا ہے۔
یہ رہا میرے آئی فون 6 سے وائی فائی سپیڈ ٹیسٹ:
![]()
بڑی مزے کی سپیڈ ہے آپ کی وائی فائی کی تو ہماری تو کبھی 70 میگابٹس سے اوپر ہی نہیں گئی
یہ میرا آئی فون 6 ہے شام کو بیگم کے آئی فون 6 ایس پر 400 میگابٹس فی سکینڈ کی سپیڈ بھی دکھاؤں گا۔مطلب آئی فون اتنا بھی برا نہیں ہے![]()
ظاہر ہے اضافی فیچر ہوگا۔ لائی فائی اندھیرے میں کام نہیں کرتالائی فائی کا اضافہ ہو گا، یا وائی فائی کی جگہ استعمال ہو گا۔
کیا لائی فائی، وائی فائی سے کمپیٹبل ہے؟
عنوان کے مطابق:ظاہر ہے اضافی فیچر ہوگا۔ لائی فائی اندھیرے میں کام نہیں کرتا
بہت اچھے خاوند ہیں۔ بیگم کو اپنے سے بہتر فون لیکر دیا ہےیہ میرا آئی فون 6 ہے شام کو بیگم کے آئی فون 6 ایس
مطلب آئی فون اتنا بھی برا نہیں ہے![]()
یہ محض قیاس آرائیاں ہیں۔ ایپل نے اس حوالے سے کچھ نہیں کہا آفیشلیعنوان کے مطابق:
آئی فون میں وائی فائی کی جگہ لائی فائی ؟
میں نے تو بہت بعد میں لیا تھا۔ یہ 'غلطی' میرے سے پہلے بہت محفلین کر چکے تھےاف خدایا عارف نے آئی فون کیا لیا پوری محفل پہ آئی فون ہی اپنی مہتابیاں بکھیر رہا ہے
یہ محض قیاس آرائیاں ہیں۔ ایپل نے اس حوالے سے کچھ نہیں کہا آفیشلی
میں نے تو بہت بعد میں لیا تھا۔ یہ 'غلطی' میرے سے پہلے بہت محفلین کر چکے تھے![]()
میں نے کہاں آئی فون کی ایڈورٹائزنگ کی؟ صرف خبریں ہی لگاتا ہوں۔ سیمسنگ اور اینڈروئیڈ کی بھی لگائی ہیں۔لیکن انھوں نے اتنی ایڈورٹائزنگ نہیں کی آئی فون کی ،سچ بتائیں آئی فون والوں نے کتنے میں ہائر کیا ہے آپ کو