آئی فون میں وائی فائی کی جگہ لائی فائی ؟

زیک

مسافر
بھیا جی ہم تو بات کرتے ہیں ثبوت کے ساتھ یہ دیکھ لیں
آئی فون 6 ستمبر 2014 میں آیا اور سیمسنگ گیلکسی ایس 6 اپریل 2015 میں۔ اس کے 5 ماہ بعد آئی فون 6 ایس آیا جو مزید بہتر وائی فائی سپیڈ سپورٹ کرتا ہے۔

یہ رہا میرے آئی فون 6 سے وائی فائی سپیڈ ٹیسٹ:
12347922_10153093654486082_5080579391781846141_n.jpg
 
بڑی مزے کی سپیڈ ہے آپ کی وائی فائی کی تو ہماری تو کبھی 70 میگابٹس سے اوپر ہی نہیں گئی
 
arifkarim

معطل

مطلب آئی فون اتنا بھی برا نہیں ہے :)
 
یہ میرا آئی فون 6 ہے شام کو بیگم کے آئی فون 6 ایس پر 400 میگابٹس فی سکینڈ کی سپیڈ بھی دکھاؤں گا۔

یاد رہے کہ میرے پاس گیگابٹ انٹرنیٹ کنکشن ہے۔
 
ربیع م

محفلین
یہ محض قیاس آرائیاں ہیں۔ ایپل نے اس حوالے سے کچھ نہیں کہا آفیشلی

مطلب مبصرین تے فیر مدعی سست اور گواہ چست والے محاورے پر عمل پیرا ہیں۔

میں نے تو بہت بعد میں لیا تھا۔ یہ 'غلطی' میرے سے پہلے بہت محفلین کر چکے تھے :)

لیکن انھوں نے اتنی ایڈورٹائزنگ نہیں کی آئی فون کی ،سچ بتائیں آئی فون والوں نے کتنے میں ہائر کیا ہے آپ کو :):):)
 
arifkarim

معطل
لیکن انھوں نے اتنی ایڈورٹائزنگ نہیں کی آئی فون کی ،سچ بتائیں آئی فون والوں نے کتنے میں ہائر کیا ہے آپ کو
میں نے کہاں آئی فون کی ایڈورٹائزنگ کی؟ صرف خبریں ہی لگاتا ہوں۔ سیمسنگ اور اینڈروئیڈ کی بھی لگائی ہیں۔
 
Top