ہاہاہا۔ ہم تو ہمیشہ ہی سے سیمسنگ کے سنگ سنگ ہیں۔ ٹیبلیٹ، ٹی وی، کیمکورڈر سب اسی کمپنی کے ہیں۔ بس اسمارٹ فون آئی فون کا لیا کہ ہمیں اینڈروئیڈ نہیں آئی او ایس پسند ہے۔ امید ہے یہ میری اس معاملہ میں آخری وضاحت ہوگی :)
سیمسنگ اپنے ہارڈوئیر پر آئی او ایس چلا کر دکھا دے، ہم اپنا آئی فون آپکو گفٹ کر...