نتائج تلاش

  1. arifkarim

    سام سنگ کے3 گلیکسی فونز متعارف کرائے جانے کا امکان!

    گستاخی معاف! یہی شعر ہم نے ناروے کے پھولوں کیلئے استعمال کیا تھا ایک بھری محفل میں۔
  2. arifkarim

    پیزہ بنانے کی آسان ترکیب

    دوکاندار اسکے لیے پروفیشنل اوون استعمال کرتے ہیں جو کہ ظاہر ہے گھر میں نہیں ہوتے
  3. arifkarim

    پیزہ بنانے کی آسان ترکیب

    سالس؟؟؟
  4. arifkarim

    پیزہ بنانے کی آسان ترکیب

    امی جان کو بنانا آتا ہے پر کافی وقت طلب کام ہے اسلئے باہر سے منگوا لیتے ہیں
  5. arifkarim

    اجتماعی انٹرویو آپ کی بکٹ لسٹ

    ظاہر ہے اکثریت لامذہب ہے۔ شادی تو ایک رواج کے تحت کرتے ہیں۔ کیوں کیا جب دنیا میں کوئی مذہب موجود نہیں تھا اسوقت لوگ شادیاں نہیں کرتے تھے؟
  6. arifkarim

    اجتماعی انٹرویو آپ کی بکٹ لسٹ

    ہو سکتا ہے آپکے ڈچ دوست کی نیت خراب ہو۔ جہاں میں کام کرتا ہوں وہاں اکثر نارویجن شادی شدہ ہیں جنہوں نے بچوں کی پیدائش کے کئی سال بعد شادی کی۔
  7. arifkarim

    اجتماعی انٹرویو آپ کی بکٹ لسٹ

    جی نہیں۔ یہاں شادی کا مطلب ساری زندگی ایک ساتھ رہنا ہے۔ انکا نظریہ یہ ہے کہ بجائے بار بار طلاقوں اور نئی شادیوں کے جھنجھٹ میں پڑنے کے جو کرنا ہے شادی سے پہلے کر لو۔ پھر جب ایسا پارٹنر مل جائے جسکے ساتھ پوری زندگی گزارنا ممکن ہو تو اس سے شادی کر لو۔
  8. arifkarim

    پیزہ بنانے کی آسان ترکیب

    اگر یہ واقعی اتنا آسان ہے تو ہم باہر سے کیوں منگواتے رہے
  9. arifkarim

    اجتماعی انٹرویو آپ کی بکٹ لسٹ

    جی کافی حد تک پر سکون گزر جاتی ہے کہ پھر مزید تجربے کرنے کا من نہیں کرتا۔ اسی لیئے یہاں پر اکثر لوگوں کے بچے پہلے ہو جاتے ہیں اور شادی بعد میں ہوتی ہے۔
  10. arifkarim

    اپنے دیس کے منفرد قوانین بیان کریں!

    اور مزے کی بات دیکھیں کہ اسبار ہم نے کسی پاکستانی کو ٹیگ بھی نہیں کیا تھا :) سید ذیشان
  11. arifkarim

    جیمز بانڈ کی نئی فلم ”سپیکٹر“ کس کس نے دیکھ لی ہے؟

    کہانی بھی ٹھیک تھی یہاں تک کہ وہ مضحکہ خیز تشدد والے سین شروع ہو گئے۔
  12. arifkarim

    مبارکباد زکریا بھائی کے 18000 پیغامات!

    اوپر الہلال کے دوستانہ توسط سے اب یہ 501 ہو گئی ہیں۔ یعنی ساری محنت بھی وہ کریں اور کیک بھی وہی کھلائیں۔ ماشاءاللہ۔ کویت میں تو سخت گرمی ہوتی ہے۔ راستے ہی میں کیک کا دلیہ بن جانا ہے۔
  13. arifkarim

    اجتماعی انٹرویو آپ کی بکٹ لسٹ

    بدیسی تحقیق کے مطابق تمام تجربات شادی سے پہلے ہی کر لینے چاہئیں تاکہ تمام زندگی پُر سکون گزرے اور شادی کے بعد مزید تجربات کی ضرورت محسوس نہ ہو :) یہ شاید وہاں پر پرے ڈھونڈ رہی تھیں اسلئے پریاں نظر نہیں آئیں :) ارے بھائی بس! اب دوستوں پر اتنا بھی شک اچھا نہیں ہوتا :) اصل میں وہ پریوں پر ہی...
  14. arifkarim

    اجتماعی انٹرویو آپ کی بکٹ لسٹ

    بیچاری کہتی ہوگی ماں باپ نے کس سیگریٹ کیساتھ مجھے باندھ دیا۔ :)
  15. arifkarim

    اپنے دیس کے منفرد قوانین بیان کریں!

    کل میں سوچ رہا تھا کہ بہت سے محفلین بیرون ممالک میں مقیم ہیں تو یہاں کیوں نہ اپنے اپنے مقامی ملک کے منفرد قوانین بیان کئے جائیں؟ یوں محفل کے بین الاقوامی فارم ہونے کا مقصد بھی پورا ہو جائے گا۔ اسکی شروعات تو ظاہر ہے یہیں سے کرنی پڑیں گی: ہمیں ناروے میں سکونت اختیار کئے 16 سال بیت گئے ہیں۔ چونکہ...
  16. arifkarim

    مبارکباد زکریا بھائی کے 18000 پیغامات!

    غیر متفق کی ریٹنگ نیوٹرل ہونی چاہیے ابن سعید اور شاید متفق کی بھی۔
  17. arifkarim

    اردو وکیپیڈیا کے صارفین: اعداد و شمار

    مریخ سے یاد آیا۔ ہمنے اپنے کالج میں وکی پیڈیا پر پہلا مضمون مریخ کے بارہ میں لکھا تھا۔ یہ ۲۰۰۴ کی بات ہے۔ تب وکی پیڈیا فیس بک کی طرح نو مولود تھا۔
  18. arifkarim

    اردو وکیپیڈیا کے صارفین: اعداد و شمار

    میں کسی زمانہ میں اس کام کیلئے آر ایس ایس فیڈز استعمال کیا کرتا تھا
  19. arifkarim

    اردو وکیپیڈیا کے صارفین: اعداد و شمار

    زیادہ تر مضامین بغیر حوالہ جات کے ہیں اور آب جیکٹو نہیں ہیں جیسے انگریزی میں ہوتے ہیں۔ ہمیں وکی پیڈیا کا ہر مضمون انسان کی حیثیت سے نہیں ایک خلائی مخلوق کی حیثیت سے لکھنا ہے۔
Top